Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Author: Hasnat Sheikh

آخری خط

زندگی! دل بھی امیدوں کی طرح ڈوبا جاتا ہے، شام کے ساے انتظار کے ساتھ لمبے ہوئے جاتےہیں۔ ستارے رات کے آغوش سے نکلنے کو ہیں۔ میرے ساتھ چاند بھی سڑک پر نظر ٹکائے رُکا ہے۔ تمہارا خط آج بھی نھیں ملا، صبیحہ ۔۔۔  تم تو کہتی تھی کہ تم مجھ سے کبھی رابطہ نہ…

تین دوست

سر پلیز سر مصدق کو ایک پی ٹی کلاس بھی دے دیں۔۔۔ میرا بیٹا دودھ نھیں پیتا تھا۔۔۔ ان سے سن کرا ب روز ملک شیک مانگتا ہے۔صبح ورزش بھی کرتا ہے۔۔۔ تنگ گلی میں واقع ایک چھوٹے سے سکول کے پرنسپل آفس میں تقریباً تیسری بار والدین کے ایسے تبصرے سننے کوملے۔   سکول میں…

ایان کی ڈائری

میری زندگی کی داستان کچھ بہت طویل نہیں۔ میرے بابا کا نا م سامسن مسیح ہے جو ایک پینٹر تھے۔ بہت ہی محنتی ۔ سارا دن کام پر رہتے اورتھکن سے چور جب گھر ٓاتے تومیں انہیں اپنے ساتھ کھیلنے کی ضد کر کےتنگ بھی نہیں کرتا تھا۔۔۔ ویسے بھی دادا جان میرے ساتھ کھیلتے…

پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیں

سڑک کے کنارے ڈھابے پر بیٹھے یہ اسکی تیسری چائے تھی۔  اب رش کم ھو چکا تھا۔  گاڑیاں کم ہوتی جا رہی تھیں اور ہوا ہلکی ہلکی سرد سسکیاں لینے لگی تھی۔ ٹیبل پر رکھی ڈبی میں اب  بھی چارسگریٹ باقی تھے۔ ایک سگریٹ سلگایا اور  سڑک کے پار چار منزلہ ہاسٹل کو اوپر سے…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے