Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Category Archives: English Articles

دھرتی کا نوحہ

اے!  راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 70 سال پرانا ریڈیو آج بھی پوری شان کے ساتھ یہ نغمہ بجا رہا ہے۔ جس بابے کا ریڈیو ہے اسکی بھی مجھے سمجھ نہیں آتی ارے! بھلا اسے کسی میز پر رکھ چھوڑے تو میرے سر پہ ان نغموں…

ایان کی ڈائری

میری زندگی کی داستان کچھ بہت طویل نہیں۔ میرے بابا کا نا م سامسن مسیح ہے جو ایک پینٹر تھے۔ بہت ہی محنتی ۔ سارا دن کام پر رہتے اورتھکن سے چور جب گھر ٓاتے تومیں انہیں اپنے ساتھ کھیلنے کی ضد کر کےتنگ بھی نہیں کرتا تھا۔۔۔ ویسے بھی دادا جان میرے ساتھ کھیلتے…

آسکر یا پھانسی

انتیس فروری سوموار کی صبح پاکستان میں دو اہم خبریں زیر بحث رہیں۔ شرمین عبید چنائے کا آسکر ایوارڈ جیتنا اور گورنر پنجاب کے قاتل ممتاز قادری کی اڈیالہ جیل میں پھانسی۔  یہ دو مختلف خبریں دو مختلف نظریات، اور دو مختف پاکستان کی تصاویر پیش کرتی ہیں۔  شرمین نے دوسری مرتبہ آسکر کا ایوارڈ…

ڈاکٹر عبدالسلام -ایک ہیرو

جو قومیں اپنے ہیروز کو فراموش کر دیتی ہیں تاریخ بھی بہت جلد ان کو وقت کے قبرستان میں دفن کر دیتی ہے۔ کسی بھی قوم کی  آنے والی نسلوں کا مان ان کے وہ بڑے لوگ اور ان کے کام ہوتے ہیں جن کو سامنے رکھ کر بچے اور نوجوان سر اٹھا کر جیتے…

حسین علی یوسفیؔ

26 جنوری 2009ء  کا دن کوئٹہ کی تاریخ میں ایک سیاہ باب رقم کر گیا۔آج پھر چند ’’نامعلوم ‘‘افراد نے کسی کی جان لی تھی۔ شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار، اداکار صاحب کتاب، سیاسی علم و دانش کے حامل، عاقل و دانا شخصیت حسین علی یوسفی کو ہم سے جدا کر دیاگیا۔ ایک ایسا انسان جو…

کس کی حمایت کریں؟

۱۹۷۹ء میں انقلابِ ایران کے بعد سے حالات نے ایک نئی کروٹ بدلی اور دنیا کے نقشے پر ایک اور اسلامی سلطنت کا وجود ظاہر ہوگیا۔ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ کسی مسلم سلطنت کا قیام امتِ مسلمہ کی مضبوطی کا سبب بنتا مگر بد قسمتی سے حالات کا رخ کسی اور جانب موڑ دیا…

Under the Dome

CBI, The Council of Bigoted Ideology, have ordered a small shrine to be built at Hafeez Center, the hot new line of defense against the National Action Plan, to sanctify the site. The Building proved super-effective in sheltering radical dogmatists who protested against the arrest of a shopkeeper for displaying religious bigotry against the Ahmadiyya…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے