Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Category Archives: English Articles

اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے؟

عالمِ گیتی پر ایک”نیا سال” دستک دے رہا ہے۔  نا جانے کیوں ایک ہندسے کے  بدلنے کو قسمت  کے بدلنے پر محمول کرلیا جاتا ہے۔ہم یوں سوچتے ہیں جیسے ’’نیا سال‘‘ ان سب  تاریکیوں کو، جو اس ’’پرانے سال‘‘ میں ہمیں اپنے ہی  وجود سے اوجھل کئے رکھی تھیں، اجالوں میں بدل دینے پر قادر…

مشرقی مرد

ٹھیک  سات  بجے  اسکی آنکھ کھل گئی ۔ وہ ہربڑا کر اٹھا کچھ  بھی  معمول کے مطابق نہیں تھا۔پھر اسکو خیال آیا کے آج  تو اتوار ہے  اس نے  جسم   کو  ڈھیلا   کیا  اور منہ  پے تکیہ رکھ کر پھر سو گیا۔   اب اسےدیر تک  سونا  تھا۔  یہ خیال کتنا  خوشگوار تھا۔۔۔ گھر میں اکیلا…

قصور کس کا

وہ نہیں جانتا تھا کہ وہ کون تھا کب اور کہاں پیدا ہوا مگر وہ اتنا جانتا تھا کہ وہ جہاں جاتا تھا لوگ اسکی بد دعا سے ڈرتے تھے۔ ایسا کیوں تھا وہ نہیں جانتا تھا اگر اسکی دُعا بے اثر تھی تو بد دعا کیوں اتنا اثر رکھتی تھی؟ وہ اِس ملک میں…

بہن ، فزیک اور غیرت بریگیڈ

تعلیم کا شعبہ وطن عزیز میں ابتدا ہی سے زبوں حالی کا شکار ہے. غیر معیاری اساتذہ اور خود ساختہ قومی و تہذیبی نرگسیت کا پرچار کر کے تعلیم کے ذریعے علم و تحقیق یا دلائل پر مبنی اذہان تیار کرنے کے بجائے سوچ و تحقیق سے عاری اذہان کی تخلیق آج بھی وطن عزیز…

ست بسم اللہ گرم حمام

ست بسم الله گرم حمام میں اس وقت قوم کے چند افراد پر مشتمل پانچ  ٹیمیں ملک و قوم کے پانچ مسائل پر محو گفتگو ہیں۔ آئیے ان پانچوں ٹیموں کی گفتگو سنتے ہیں۔ ٹیم نمبر ایک : راجا صاحب شیو بناتے  ہوئے ساتھ ساتھ ہمسائے دوکاندار سے بھی محوِ گفتگو ہیں۔ راجا صاحب کا…

حج

پندو نصائح کی کتب میں ایک ایمان افزا واقعہ تواتر کے ساتھ ملتا ہے جسمیں ایک غریب انسان (کسان، موچی  یا  ایسی ہی کسی اور نوع کا محنت کش) حجِ بیت اللہ کی چاہت میں ساری زندگی پائی پائی جوڑ کر رقم اکٹھا کرتا ہے ۔ جب مقدس سفر پر روانہ ہوتا ہےتو رات کے…

123
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے