Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Category Archives: Pakistan

چلغوزہ اور فیس بک

کچھ دن پہلے کی بات ہے کہ ہم کسی فیس بک گروپ میں مٹر گشت کر رہے تھے کہ دیکھا ، ہر طرف چلغوزے کی دھوم مچی ہوئی تھی، ہم حیران ہوئے کہ کیا اسکی قیمت میں زیادہ اضافہ ہوگیا ہے؟ پھر اپنی فیس بک وال کا دورہ کیا تو بھی ہر طرف سب چلغوزے…

اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے؟

عالمِ گیتی پر ایک”نیا سال” دستک دے رہا ہے۔  نا جانے کیوں ایک ہندسے کے  بدلنے کو قسمت  کے بدلنے پر محمول کرلیا جاتا ہے۔ہم یوں سوچتے ہیں جیسے ’’نیا سال‘‘ ان سب  تاریکیوں کو، جو اس ’’پرانے سال‘‘ میں ہمیں اپنے ہی  وجود سے اوجھل کئے رکھی تھیں، اجالوں میں بدل دینے پر قادر…

16دسمبر اور بول پلاٹون

16 دسمبر کی تاریخ اب ایک ایسا دن بن چکا ہے جسے پاکستانی تاریخ میں شاید ہی کوئی انسان کبھی بھول سکے۔ یہاں انسان سے مراد وہ انسان ہے جسے انسانی جان بالخصوص 16 دسمبر کو اے پی ایس پشاور میں ہونے والے ہولناک سانحے میں مستقبل کے 132 معماروں اور معصوم بچوں سمیت کئی…

مشرقی مرد

ٹھیک  سات  بجے  اسکی آنکھ کھل گئی ۔ وہ ہربڑا کر اٹھا کچھ  بھی  معمول کے مطابق نہیں تھا۔پھر اسکو خیال آیا کے آج  تو اتوار ہے  اس نے  جسم   کو  ڈھیلا   کیا  اور منہ  پے تکیہ رکھ کر پھر سو گیا۔   اب اسےدیر تک  سونا  تھا۔  یہ خیال کتنا  خوشگوار تھا۔۔۔ گھر میں اکیلا…

نیک شگُن

قائد اعظم یونیورسٹی کے فزکس بلاک کو ڈاکٹر عبدالسلام بلاک کا نام دے دیا گیا اور ہر سال اس شعبے سے پانچ بہترین طالبعلموں کیلئے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سکالر شپ کے پروگرام کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ بالآخر دہائیوں کے بعد ہم نے ڈاکٹر عبدالسلام کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف…

حادثہ ’’ایونٹ‘‘ نہیں ہوتا

بدھ کی سہ پیر پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 47 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں.اس حادثے نے پورے ملک کو سوگ اور اداسی کی کیفیت میں مبتلا کر دیا. مرنے والوں میں مشہور گلوکار اور نعت خواں جنید جمشید بھی شامل تھے.اس حادثے میں مرنے والے افراد کے لواحقین…

آخری خط

زندگی! دل بھی امیدوں کی طرح ڈوبا جاتا ہے، شام کے ساے انتظار کے ساتھ لمبے ہوئے جاتےہیں۔ ستارے رات کے آغوش سے نکلنے کو ہیں۔ میرے ساتھ چاند بھی سڑک پر نظر ٹکائے رُکا ہے۔ تمہارا خط آج بھی نھیں ملا، صبیحہ ۔۔۔  تم تو کہتی تھی کہ تم مجھ سے کبھی رابطہ نہ…

قصور کس کا

وہ نہیں جانتا تھا کہ وہ کون تھا کب اور کہاں پیدا ہوا مگر وہ اتنا جانتا تھا کہ وہ جہاں جاتا تھا لوگ اسکی بد دعا سے ڈرتے تھے۔ ایسا کیوں تھا وہ نہیں جانتا تھا اگر اسکی دُعا بے اثر تھی تو بد دعا کیوں اتنا اثر رکھتی تھی؟ وہ اِس ملک میں…

بہن ، فزیک اور غیرت بریگیڈ

تعلیم کا شعبہ وطن عزیز میں ابتدا ہی سے زبوں حالی کا شکار ہے. غیر معیاری اساتذہ اور خود ساختہ قومی و تہذیبی نرگسیت کا پرچار کر کے تعلیم کے ذریعے علم و تحقیق یا دلائل پر مبنی اذہان تیار کرنے کے بجائے سوچ و تحقیق سے عاری اذہان کی تخلیق آج بھی وطن عزیز…

آئیے ماتم کا سلسلہ جاری رکھیں

سانحہ کوئٹہ میں 61 قیمتی جانیں گنوانے کے بعد ایک بار پھر ہم نوحہ خوانی اور ماتم کی دہائیاں دیتے نظر آتے ہیں۔ الیکڑانک میڈیا سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر شخص خود کو دفاعی ماہر سمجھ کر فوج اور حکومت پر طنز و تنقید کے نشتر برساتا دکھائی دیتا ہے۔ یقینا کوئٹہ میں برپا…

123
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے