Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Death

ایٹمی جنگ کی قیمت

انسان کی فطرت میں ضد اور انانیت کا مادہ ایک انتہائی خطرناک مادہ ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ اس کی ہر ٹھانی ہوئی بات مانی جائے۔ چاہے اس کی بات سہی ہو یا غلط۔اور اگر کوئی اسکی نافرمانی کرے تو وہ طاقت کا استعمال شروع کردیتا ہے اور اسے زیر کرنے کے لیے ہر ممکن…

درندگی

محفل جمی تھی۔ موضوع بنا “درندگی”۔۔۔ اہک بول اٹھا دنیا میں پہلا قتل درندگی کی انتہا تھا۔سننے والے نے کہا اس سے بڑھ کے بھی درندگی ہوسکتی ہے کہ سربازار کسی عورت کی عزت سے کھیل کر اسکی عزت تارتار کی جائے۔کوئی بول اٹھا درندگی کا دوسرا نام تو کراچی کی سڑکوں پر ٹارگٹ کلنگ…

چوتھا فائر

“چاچا۔۔۔ چاچا کرم دین۔۔۔۔” جیل کی بیرک کے ساتھ کرسی پہ سوئے  ایک بوڑھے سپاہی کے بہت قریب سے ایک خفیف سی آواز ابھری۔۔۔ اور وه اک جھٹکے کے ساتھ اٹھ کے بیٹھ گیا۔۔۔ “خیر اے پتر ” اس نے قریب ہی لیٹے قیدی سے پوچھا۔۔۔۔ “چاچا یہ بچے کے رونے کی آواز صبح چار…

تین دوست

سر پلیز سر مصدق کو ایک پی ٹی کلاس بھی دے دیں۔۔۔ میرا بیٹا دودھ نھیں پیتا تھا۔۔۔ ان سے سن کرا ب روز ملک شیک مانگتا ہے۔صبح ورزش بھی کرتا ہے۔۔۔ تنگ گلی میں واقع ایک چھوٹے سے سکول کے پرنسپل آفس میں تقریباً تیسری بار والدین کے ایسے تبصرے سننے کوملے۔   سکول میں…

آپ بڑے ہو کر کیا بنیں گے؟

میں ایک پرائمری اسکول ٹیچر ہوں ۔ ہمارے گورنمنٹ پرائمری اسکول مواچھ گوٹھ میں آج اُردو کا پرچہ تھا ۔ میری ڈیوٹی پانچویں جماعت یعنی جماعت پنجم کے طلبہ پر تھی ۔ جماعت پنجم کو برآمدے میں جگہ ملی تھی ۔ میں احتیاطی تدبیر کے طور پر برآمدے کے ایک ایسے کونے میں کھڑا تھا…

12
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے