Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Life

مشرقی مرد

ٹھیک  سات  بجے  اسکی آنکھ کھل گئی ۔ وہ ہربڑا کر اٹھا کچھ  بھی  معمول کے مطابق نہیں تھا۔پھر اسکو خیال آیا کے آج  تو اتوار ہے  اس نے  جسم   کو  ڈھیلا   کیا  اور منہ  پے تکیہ رکھ کر پھر سو گیا۔   اب اسےدیر تک  سونا  تھا۔  یہ خیال کتنا  خوشگوار تھا۔۔۔ گھر میں اکیلا…

قصور کس کا

وہ نہیں جانتا تھا کہ وہ کون تھا کب اور کہاں پیدا ہوا مگر وہ اتنا جانتا تھا کہ وہ جہاں جاتا تھا لوگ اسکی بد دعا سے ڈرتے تھے۔ ایسا کیوں تھا وہ نہیں جانتا تھا اگر اسکی دُعا بے اثر تھی تو بد دعا کیوں اتنا اثر رکھتی تھی؟ وہ اِس ملک میں…

درندگی

محفل جمی تھی۔ موضوع بنا “درندگی”۔۔۔ اہک بول اٹھا دنیا میں پہلا قتل درندگی کی انتہا تھا۔سننے والے نے کہا اس سے بڑھ کے بھی درندگی ہوسکتی ہے کہ سربازار کسی عورت کی عزت سے کھیل کر اسکی عزت تارتار کی جائے۔کوئی بول اٹھا درندگی کا دوسرا نام تو کراچی کی سڑکوں پر ٹارگٹ کلنگ…

پولیو کے قطرے اور کراچی میں کھلے دھانوں والے گٹر

کوئی تین یا چار سال پہلے کا ذکر ہے !! گاؤں مکھناں سے ہمراہ فیملی کراچی کے لیے روانگی تھی !! رخت سفر باندھا جا چکا تھا کہ دروازے پر دستک ہوئی !! بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم دروازے پر کھڑی مسکرا رہی تھی !! عاتکہ صاحبہ کی زندگی کے گرد بخوشی…

تین دوست

سر پلیز سر مصدق کو ایک پی ٹی کلاس بھی دے دیں۔۔۔ میرا بیٹا دودھ نھیں پیتا تھا۔۔۔ ان سے سن کرا ب روز ملک شیک مانگتا ہے۔صبح ورزش بھی کرتا ہے۔۔۔ تنگ گلی میں واقع ایک چھوٹے سے سکول کے پرنسپل آفس میں تقریباً تیسری بار والدین کے ایسے تبصرے سننے کوملے۔   سکول میں…

اندازِ جشن

سنو! اپنا انداز جشن بدلو۔ وه دیکھو!  وه بچہ جس نے آگ کے شعلوں میں  انسان جلتےدیکھا  تمہاری آتش بازی سے کانپ رها ہے۔ وه دیکھو! وه بیوه۔۔۔جس کی یتیم کلیوں کو انتظار ھے باپ کا ۔۔۔تمہاری ہوائی فائرنگ سے اس کا کلیجہ پھٹ رھا ہے۔ وہ دیکھو وه سر کٹا لاشا۔۔۔جس نے سجدے میں…

آزادی مبارک

آج یوم آزادی ہے۔ آزادی ایک نعمت ہے ۔ جس پر ہر فرد کا یکساں حق ہے۔ مجھے بھی کچھ بہی خواہوں نے یوم آزادی کی مبارکبا د دی ہے۔ ان سب احباب کا شکریہ۔میں بھی کچھ لوگوں کو اس خوشی میں شریک کرنا چاہتا ہوں۔ استحصالی قوتوں اور طبقاتی تقسیم کے ذمہ داروں کویوم…

123
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے