Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Pakistan

حادثہ ’’ایونٹ‘‘ نہیں ہوتا

بدھ کی سہ پیر پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 47 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں.اس حادثے نے پورے ملک کو سوگ اور اداسی کی کیفیت میں مبتلا کر دیا. مرنے والوں میں مشہور گلوکار اور نعت خواں جنید جمشید بھی شامل تھے.اس حادثے میں مرنے والے افراد کے لواحقین…

قصور کس کا

وہ نہیں جانتا تھا کہ وہ کون تھا کب اور کہاں پیدا ہوا مگر وہ اتنا جانتا تھا کہ وہ جہاں جاتا تھا لوگ اسکی بد دعا سے ڈرتے تھے۔ ایسا کیوں تھا وہ نہیں جانتا تھا اگر اسکی دُعا بے اثر تھی تو بد دعا کیوں اتنا اثر رکھتی تھی؟ وہ اِس ملک میں…

سانحہ پھر کوئی بستی میں ہؤا ہے شاید

گزشتہ سال خبر سنی  کہ جاپان کی ہوکائدو ریلوے کمپنی نے تین برس پہلے کامی تیراکی ریلوے سٹیشن کے لیے اپنی سروس غیر منافع بخش ہونے کی بنا پر بند کرنے کا فیصلہ کیا۔مگر پھر یہ فیصلہ ملتوی کر دیا گیا کیونکہ اس سٹیشن سے ایک بچی اسکول جاتی آتی تھی۔ ایک ٹرین صبح سات…

غربت ہے تو کیا ہوا، سڑکیں تو ہیں

کسی بھی ملک کی ترقی کا اندازہ لگا نا ہو تو سب سے پہلے اس ملک کا قانون دیکھو یا پھر یہ دیکھو کہ اس ملک کا نظام کس طرح سے چل رہا ہے۔ لیکن افسوس پاکستان میں جہاں قانون کو بالا دستی کا راگ تو الاپا جاتا ہے وہیں عدالتوں کا چکر لگانے والے…

میزائل چوک

” سر میرے گاؤں میں دو دوست ہیں۔ ایک کا نام ‘کاکوڑی’ ھے اور دوسرے کا نام’سکارواٹا’۔ دونوں نے ایک دفعہ مرغی چوری کی لیکن ذبح کرنے کیلئے چھری نہ ملی تو آخرکار انہوں نے ناچار مرغی کو پتھر سے ذبح کر دیا ۔۔۔۔ میرے خیال میں جنگ اور ایٹمی جنگ میں فرق محض انسانوں…

امن بے حد سستا ہے

امن زندگی کی مسرتوں خوشیوں اور قہقہوں کا نہ صرف ضامن ہوتا ہے بلکہ مجموعی معاشرتی سوچ کی پختگی اور شائستگی بھی اسی کی مرہون منت ہوتی ہے۔ جنگیں تباہی اور موت کے اندھیروں کی جانب سفر کا ایک راستہ ہوتا ہے ۔جنگی جنون یا جنگوں کا خبط معاشروں کو تباہی و بربادی کی جانب…

ایٹمی جنگ کی قیمت

انسان کی فطرت میں ضد اور انانیت کا مادہ ایک انتہائی خطرناک مادہ ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ اس کی ہر ٹھانی ہوئی بات مانی جائے۔ چاہے اس کی بات سہی ہو یا غلط۔اور اگر کوئی اسکی نافرمانی کرے تو وہ طاقت کا استعمال شروع کردیتا ہے اور اسے زیر کرنے کے لیے ہر ممکن…

دھرتی ماں کی بپتا

کئی ورشوں  پہلے اس ویشال  دھرتی پر بہت سے لوگ آباد تھے جن کا دھرم الگ الگ تھامگر وہ سب ایک ہی پرجاتی کے تھے ۔ مانو جاتی ۔ انسان ۔ منوش ۔  اشرف مخلوق ۔ ایشور بھگوان۔ رام اور اللہ کی چنیدا مخلوق ۔۔ رگ وید  (برہما کی مقدس کتاب )میں لکھا ہے کے…

123
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے