Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Women Abuse

غیرت مند معاشرے کی ایک جھلک

 “بڑا آیا مجھے مارنے والا” یه ایک نڈر بہن کا خیال تھا۔ بہن کے اس خیال کو غیرت مند بھائی نے گلا گھونٹ کر زمین کے چھ گز نیچے پہنچا کر حقیقت کا روپ دے دیا۔ بہت سن لیا که قندیل بری عورت تھی، بے حیا، بے باک، بدکردار، بد چلن ،بے غیرت،آوارہ مزاج اور…

خاموش سسکیوں کی کمائی

وہ زمانے کی گر م ہواؤں  سے اس قدر   خوش اسلو بی سے گلے ملتا کہ وہ اس کے وجود کے  گہرے بحر سے ٹکرانے کے بعد اسی کے سینے میں مد فن ہو جایا کرتی تھیں۔وہ تن تنہا ان تاریک راہوں میں بسنے والی عورتوں  کی سسکیوں کی پاسبانی کر رہا تھا جن سسکیوں…

فیمینسٹ

” کیا تم فیمینسٹ ہو ؟ ” کانٹے کی مدد سے چمچ میں چاول جمع کرتے ہوئے اس نے رک کر اس سے سنجیدگی سے پوچھا تو پانی کے گلاس کی طرف بڑھتا اسکا ہاتھ ہوا میں معلق ہوا ۔ ” یہ کیسا سوال ہے ؟ ” نوال کی نظروں میں الجھن تھی ۔ ”…

بلاعنوان

دربار کهچا کهچ بهرا ہوا تها آج فیصلہ ہونا تها ایک تجسس تها کہ کیا فیصلہ ہوگا رعایا انتظار کررہی تهی بادشاہ سلامت ابهی تک تخت پر براجمان نہیں ہوئے تهے رعایا میں چہ مگوئیاں ہورہی تهیں کوئی کہ رہا تها “پهانسی ہو جائے گی” ایک نے کہا “نہیں عمر قید ہوگی” کسی نے کہا…

کافر ساز فیکٹریوں سے فتوی ساز انڈسٹریوں تک

آج سے چند ماہ قبل عورتوں پر تشدد اور ان کے جنسی استحصال کے خلاف پیش کئے جانے والے پنجاب اسمبلی  کے منظور کردہ ’’غیر اسلامی ‘‘ تحفظ حقوق ِ نسواں بل  کے جواب میں  گزشتہ ہفتے ’’اسلامی نظریاتی کونسل‘‘  نے  اپنا 163 نکات پر مشتل حلال اور اسلامی ’’ تحفظ حقوق نسواں‘‘ بل  پارلیمنٹ…

معاشرے کو زندہ رہنے دیجئے

عورت ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ تحقیق اور مباحث کا باعث ہے. عورت کا پردہ کیا ہوتا ہے عورت سے ہم بستری کیسے کرنی ہے مباشرت کے آداب کیا ہیں کن چیزوں سے نکاح نہیں ٹوٹتا کیا لونڈی سے جسمانی تعقات رکھے جا سکتے ہیں جیسے موغوع ہمارے ہاں تحقیق کے اور مناظروں کے…

موم کی عورت

نا جانے اس نے کس طرح کی عورت بننا ہے….ابھی تک اس کو کچھ پتا نہیں کہ اس کی سمت کیا ہو گی…اس اہم امر کا فیصلہ ابھی کیا جانا ہے…..سب کہتے ہیں کہ پہلے ہی بہت دیر ہو گئی ہے اب تک تو اس بات کا فیصلہ ہو جانا چاہیئے …..یہ فیصلہ جس نے…

12
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے