Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Author: Aabi Makhnavi

دہشت گردی کا حل

دُنیا کا آسان ترین کام رونا ہے !! اور لذیذ ترین کام مظلومیت کا ڈھونگ رچانا !! میرا وطن سانحات کا آتش فشاں بن چُکا ہے !! ابھی ایک سے فارغ نہیں ہوتے کہ دُوسرا لپیٹ لیتا ہے !! یُوں پُورا سال ہی رونے دھونے میں گُزرے جا رہا ہے !! بیچ میں کوئی ایک…

پولیو کے قطرے اور کراچی میں کھلے دھانوں والے گٹر

کوئی تین یا چار سال پہلے کا ذکر ہے !! گاؤں مکھناں سے ہمراہ فیملی کراچی کے لیے روانگی تھی !! رخت سفر باندھا جا چکا تھا کہ دروازے پر دستک ہوئی !! بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم دروازے پر کھڑی مسکرا رہی تھی !! عاتکہ صاحبہ کی زندگی کے گرد بخوشی…

جشن وغیرہ وغیرہ

آپ میں سے اکثریت کو میرا نام معلوم نہیں ہو گا ۔چلیں آج لگے ہاتھوں اِسم کُشائی بھی ہو جائے ۔ میرا پُورا نام ہے عبادالرحمان ۔ گاؤں اور گھر والے بادی کہتے ہیں اور یار لوگ عباد۔ میرے بے تکلف ترین دوست کا نام عابی ہے ۔میری ترو تازہ اور شگفتہ طبیعت کے برعکس…

آپ بڑے ہو کر کیا بنیں گے؟

میں ایک پرائمری اسکول ٹیچر ہوں ۔ ہمارے گورنمنٹ پرائمری اسکول مواچھ گوٹھ میں آج اُردو کا پرچہ تھا ۔ میری ڈیوٹی پانچویں جماعت یعنی جماعت پنجم کے طلبہ پر تھی ۔ جماعت پنجم کو برآمدے میں جگہ ملی تھی ۔ میں احتیاطی تدبیر کے طور پر برآمدے کے ایک ایسے کونے میں کھڑا تھا…

کتوں کا مقدمہ

اُردو ادب میں کُتوں کو پطرس بخاری اور جناب فیض صاحب جیسے صاحبانِ قلم بھرپور خراج تحسین پیش کر چُکے ہیں۔اِس سے آپ اِس جانور کی اہمیت کا اندازہ کر سکتے ہیں۔میرا تجربہ کُتوں کے حوالے سے جنابِ پطرس کے بالکل اُلٹ رہا ہے ۔پطرس کا گھوڑے کی رفتار سے چلنے والا قلم بھی کُتے…

دو تصویریں

تربیتی نشست کے دوران ٹھیک ایک بجے لنچ بریک ہوتی ہے ۔وہ اِسی سال کی اُنتیس جولائی تھی ۔ایک بجے بریک کے بعد جائزہ لیا تو ابھی لنچ شروع ہونے میں پانچ دس منٹ باقی تھے ۔  عجیب قدموں کا ساتھ ہے کہ اکثر خواہ مخواہ کسی سِمت میں چل پڑتے ہیں ۔وقت اور ماحول…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے