Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Author: Imad Zafar

کشمیریوں کا حق خود ارادیت

جموں کشمیر میں برہان وانی کے ہندوستانی افواج کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد ایک بار پھر آزادی کی تحریک نے زور پکڑ لیا ہے. برہان وانی نامی 22 سالہ نوجوان حزب المجاہدین سے منسلک تھا اور وادی کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کیلئے ایک ہیرو کی حیثیت رکھتا تھا. برہان کی موت کے بعد…

ایدھی کی وفات، ریاست کی یتیمی

عبدالستار ایدھی صاحب 92 برس کی عمر میں انتقال فرما گئے.  سماعتوں کو نہ تو اب تک یقین آ رہا ہے اور بصیرتوں کو نہ اعتبار. ہم بچپن سے ایک ہی نام مصیبت کی گھڑی اور انسانوں کی خدمت کے حوالے سے سنتے آ رہے تھے اور وہ تھا ایدھی صاحب کا نام. پاکستان میں…

معاشرے کو زندہ رہنے دیجئے

عورت ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ تحقیق اور مباحث کا باعث ہے. عورت کا پردہ کیا ہوتا ہے عورت سے ہم بستری کیسے کرنی ہے مباشرت کے آداب کیا ہیں کن چیزوں سے نکاح نہیں ٹوٹتا کیا لونڈی سے جسمانی تعقات رکھے جا سکتے ہیں جیسے موغوع ہمارے ہاں تحقیق کے اور مناظروں کے…

سائبر کرائم بل

زمانہ ارتقا کے عمل سے ہمیشہ سے گزر رہا ہے اور گزرتا رہے گا.ارتقا کا عمل  اپنے اندر زندگی کی نمو سمیٹے ہر دور میں انسانی شعور پر کائنات کی وسعتوں کے راز پنہاں کرتا رہا ہے. یہ اکیسویں صدی ویسے بھی انفارمیشن کی صدی کہلاتی ہے.ٹیکنالوجی کی جدتوں اور سایینس کی نت نئی دریافتوں…

پانامہ لیکس جمہوریت آمریت اور پاکستان‎

پانامہ لیکس نے آج کل ملک کی سیاست میں ایک ہلچل مچائی ہوئی ہے.ملک کے بڑے بڑے سیاسی رہنما صنعت کار اعلی عدلیہ کے ججز بیوروکریٹس اور میڈیا ہاوسز کے مالکان کا نام بیرون ملک آف شور کمپنیاں چلانے اور اثاثے بنانے کی فہرست میں نظر آتا ہے.آف شور کمپنیاں دو قسم کی ہوتی ہیں….

ہمارا المیہ

ہمارے عہد کا المیہ یہ ہے کہ ہم ایک سانحے پر ٹھیک طرح سے نوحہ کناں بھی نہیں ہو پاتے کہ اگلا سانحہ یا حادثہ پیش آ جاتا ہے اور ہم شش و پنج میں مبتلا عالم حیرت میں غوطے کھاتے ایک دوسرے کی شکلیں ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں.ایک کے بعد ایک قیامت ٹوٹتی…

خواتین کا عالمی دن اور ’’دعا‘‘

8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا  ہے. ورکنگ وومن بالخصوص اس دن کا اہم حصہ ہوتی ہیں.دنیا بھر میں خواتین کی خدمات کے اعتراف میں اس دن کو منایا جاتا ہے. پچھلی صدی کے اوائل میں اس دن کو باقاعدہ منانے کا سلسلہ شروع ہوا تھا. باقی دنیا کی…

آسکر یا پھانسی

انتیس فروری سوموار کی صبح پاکستان میں دو اہم خبریں زیر بحث رہیں۔ شرمین عبید چنائے کا آسکر ایوارڈ جیتنا اور گورنر پنجاب کے قاتل ممتاز قادری کی اڈیالہ جیل میں پھانسی۔  یہ دو مختلف خبریں دو مختلف نظریات، اور دو مختف پاکستان کی تصاویر پیش کرتی ہیں۔  شرمین نے دوسری مرتبہ آسکر کا ایوارڈ…

نیب ، احتساب اور کہانی

کچھ خبریں اور افواہیں ایسی بے تکی اور بھونڈی ہوتی ہیں کہ بے اختیار ہنسنے کو جی چاہتا ہے۔   آج کل الیکٹرانک میڈیا کے پاس چلانے کو اور عوام کو بیچنے کو کوئی سنسنی نہیں مل رہی تھی۔   اس لیئے نیب کو لے کر ایک ” کہانی” گڑھ کر پھر سے عوام کو نئے تماشے…

ڈاکٹر عبدالسلام -ایک ہیرو

جو قومیں اپنے ہیروز کو فراموش کر دیتی ہیں تاریخ بھی بہت جلد ان کو وقت کے قبرستان میں دفن کر دیتی ہے۔ کسی بھی قوم کی  آنے والی نسلوں کا مان ان کے وہ بڑے لوگ اور ان کے کام ہوتے ہیں جن کو سامنے رکھ کر بچے اور نوجوان سر اٹھا کر جیتے…

123
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے