Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Author: Imad Zafar

زندگی کی شطرنج

شطرنج ایک صدیوں پرانا کھیل ہے جو  600 سال قبل مسیح دریافت ہوا تھا۔ اس کھیل کو کھیلنے والے جانتے ہیں کہ یہ ذہانت اور گہری سوچ رکھنے والوں کا کھیل ہے جس میں آپ کو حریف کو شطرنج کی بساط پر چالوں سے مات دینا ہوتی ہے۔ کسی بھی ماہر نفسیات یا انسان کے…

ان زنجیروں کو توڑ دیجئے

آزادی ایک نعمت ہے ایک ایسی کیفیت کا نام جس میں کوئی کسی کا غلام نہیں ہوتا جہاں آقا اور محکوم کا رشتہ نہیں ہوتا۔ جہاں سوچ خیالات نظریات پر کوئی پابندی عائد نہیں ہوتی۔  غالبا انسانی تاریخ میں سب سے مہنگی چیز آزادی ہی ہے اور بقول کرشن چندر انسان نے تاریخ کے ہر…

آپ بے بس نہیں ہیں ماں جی !

میں دو بیٹیوں کے گھر میں ہوتے ہوئے طاقتور مجرموں کے خلاف کیس نہیں لڑ سکتی.یہ جملہ 16 سالہ مقتول زین کی والدہ نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے سامنے کہا تھا. زین اس ماں کا اکلوتا بیٹا تھا اور اپنے باپ کی وفات کے بعد اپنی ماں اور بہنوں کی امیدوں اور…

ذرا غور کیجئے گا

بنیادی جَبِلتوں کے اظہار پر پابندی یا قدغن لگانے سے اکثر اوقات معاشروں میں تعفن پھیل جاتا ہے۔  اور اس کا نتیجہ اجتماعی منافقانہ رویوں کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ خلیل جبران نے سالوں پہلے کہہ دیا تھا کہ بنیادی جبلتوں کے اظہار میں شرم سفید فریب کی ایک قسم ہے۔  جنسی تسکین روٹی…

قحط الرجال

کہتے ہیں قدرت  جب کسی معاشرے یا قوم سے ناراض ہوتی ہے تو وہاں بڑے آدمی اور دماغ پیدا کرنا بند کر دیتی ہے اسے قحط الرجال کہا جاتا ہے۔  اس قحط میں معاشرے میں ایسی شخصیات کا کال پڑھ جاتا ہے جو حقیقی معنوں میں بڑے کہلانے کے لائق ہوتے ہیں اور انکی جگہ…

آبرو

آپ نے یقینا لاہور میں ایک پندرہ سالہ لڑکی کی آبروریزی کی خبر پڑھی اور دیکھی ہو گی. اس نو عمر بچی کے ساتھ جنسی  زیادتی کرنے والوں میں چونکہ ایک کردار حکمران سیاسی جماعت سے بھی تعلق رکھتا تھا اس لیئے اس خبر کو میڈیا پر بھی خوب اچھالا گیا. اس بچی نے ہسپتال…

123
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے