Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Author: Qamar Rizvi

حج

پندو نصائح کی کتب میں ایک ایمان افزا واقعہ تواتر کے ساتھ ملتا ہے جسمیں ایک غریب انسان (کسان، موچی  یا  ایسی ہی کسی اور نوع کا محنت کش) حجِ بیت اللہ کی چاہت میں ساری زندگی پائی پائی جوڑ کر رقم اکٹھا کرتا ہے ۔ جب مقدس سفر پر روانہ ہوتا ہےتو رات کے…

اے راہ حق کے شہیدو !

اے راہ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو! تمہیں وطن کی ہوائیں، سلام کہتی ہیں اے راہِ حق کے شہیدو۔۔۔ لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لئے تم نے بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لئے تم نے تمہیں چمن کی…

گھنٹیاں

سلیم احمد خان المعروف سیٹھ صاحب ہماری کمپنی کے مالک تھے۔   “سلیم  احمد خان” انکا والدین کی جانب سے  اور “سیٹھ صاحب” ہم ملازمین کی جانب سے رکھا گیا نام تھا۔ سیٹھ صاحب  میرے آئیڈئیل تھے۔ خوش لباس،  منطم، نفیس ، معاملہ فہم اور عقاب کی سی نگاہ رکھنے والا شخص۔کاغذوں کے ڈھیر میں اس…

کتا

کُتّا ان چوپایوں میں سے ایک ہے جنکی تاریخ لاکھوں سال  پرانی ہے۔ بینادی طور پر اسکا  تعلق بھیڑئے کے خاندان سے ہے۔ جی ہاں! وہی بھیڑیا  جوبکریوں کے لئے خوف اور دہشت کی علامت ہے۔ بکری کو چونکہ فارسی زبان میں بُز کہا جاتا ہے، چنانچہ  اسی مناسبت سے ہر اس شخص کو بُزدل…

سانپ

سانپ! جسکے تصور سے ہی بدن میں جھرجھری آجاتی ہے۔ اور اگر یہ نظروں کے سامنے آجائے تو اوپر کا سانس اوپر اور نیچے کا نیچے رہ جاتا ہے۔ مزید یہ کہ اگر ڈس لے۔۔۔۔ تو  پھر کیا؟ موت یقینی!!! کہ اسکا انگ انگ زہرِ ہلاہل سے بھرپور ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت بعض اوقات کچھ…

جمعہ مبارک

ویسے تو ہر شے کی طرح شب و روز کا خالق و مالک خداوندِ قدوس ہے، لیکن جمعہ کے دن کو باقی چھ دنوں پر فوقیت حاصل ہے۔ بلکہ روایات کے مطابق یہ دنوں کا سردار ہے۔ اسی سرداری کی مناسبت سے اسکے مراتب و فیوض بھی برتر ہیں۔  یہ دن اتنا اہم اور خاص…

بگڑے ہوئے بچے

فاطمہ میری چھوٹی بہن ہے جو ملک کے چند نامور اسکولوں میں سے ایک میں پڑھاتی ہے۔ چند دنوں سے میں اس کے روئیے میں تبدیلی محسوس کررہا تھا۔ وہ کچھ پریشان اور خاموش سی دکھائی دیتی تھی۔ میرے استفسار پر اس نے پہلے تو ٹالنے کی کوشش کی، لیکن اصرار پر  بتایا کہ اس…

چھتہ

ہمارے گھر میں کچھ عرصے سے بِھڑوں کی آمدورفت دیکھی جارہی تھی۔ گھر والوں نے کوئی توجہ نہ دی ۔ کچھ دن بعد کچھ سامان رکھنے کے لئے مچان پر نظر پڑی تو سبھی حیران رہ گئے کہ خاموشی سے آنے والی بِھڑوں نے مچان کے ایک کونے میں اچھا خاصا بڑا چھتہ تیار کرلیا…

بھیڑ چال

گئے وفتوں کی بات ہے، کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ اسکا ایک وزیر بہت عقلمند اور معقول شخص تھا، جس پر بادشاہ کا بھرپور اعتماد تھا۔ ایک دن بادشاہ نے اس سے سوال کیا کہ “بھیڑچال” کے کیا معنی ہیں۔ وزیر نے جواب دیا کہ معنی تو بہت سادہ سے ہیں، مگر…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے