Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Author: Saad Shahid

فرینڈز ود بینیفٹ

آجکل نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا چرچہ ہے لیکن اصل بات پاکستان کی معاشی ترقی کی ہے کہ اس سے پاکستانی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہونگے اور آخر ہمارے ہمسائے ملک بھارت کو کیا خدشات ہیں کہ جس نے اس راہدداری کی مخالفت کردی اور اپنے…

فیملی ہم سے ہے

معاشرے میں اہم ترین اور اصلی رکن، گھرانہ اور خاندان کا تشکیل دینا ہے اور یہی انسانوں، قبیلوں اورامتوں کی خوش بختی و بدبختی کا سبب ہے، اسی لیے اسلام نے خصوصی طور سے گھرانہ اور خاندان کی سلامتی، رشد و تکامل کی طرف توجہ دلائی ہے۔جس طرح انسان کا بدن مختلف اعضاء سے مل…

آن لائن مزدور

ہر سال یکم مئی کا دن آتا ہے اور اس دن ہمارے اسکول، کالجز ،سرکاری دفاتر ،ادارے اور دکانیں مزدوروں کے حق میں بند کی جاتی ہیں۔نعرہ یہ لگایا جاتا ہے کہ یہ محنت کشوں کا عالمی دن ہے۔تمام مزدور اس دن فیکٹریوں اور ملوں کو بند کرکے جلوس کی شکل میں سڑک پر نکل…

ہیرو نہیں بنا سکتے تو زیرو بھی نہ بنائیں

دو برس قبل Eye to Eye نامی گانے سےدنیا بھر میں شہرت پانے والے  پاکستانی سنگرطاہر شاہ کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا نیا گاناAngel   ان دنوں سوشل میڈیا پرموضوعِ سخن ہے جس پر ہر جگہ ان کو آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے۔ بڑے بڑے پیجز ان  کی تصاویر اور ویڈیو پر مضحکہ…

پاپا جھوٹ نہیں

ماما میں بہت خوش ہوں !یہاں میرے پاس نئی گڑیائیں ہیں ۔یہاں میری اننی(اتنی)ساری دوست بھی ہیں۔ہم سب باری باری کھیلتی ہیں، یہاں پر چاکلیٹ کھانے پر بھی کوئی روک ٹوک نہیں ماما۔آپ دونوں کو بہت مس کرتی ہوں۔ہمیں باغ سے باہر نکلنے کا دل ہی نہیں کرتا میلی (میری) ڈرائینگ والی سینری جو ہماری…

بات تو سچ ہے مگر…

ٹیلی ویژن پر بریکنگ نیوز دیکھ کر دل خوشی سے باغ باغ ہوجاتا ہے۔بلاشبہ آدمی فرسٹیشن کا شکار خود بہ خود ہوجاتا ہے ۔ لگتا ہے کہ ملک میں کوئی بھلا کام شاید نہیں ہوتایا اگر ہوتا ہے تو اتنا بڑا نہیں ہوتا جس کی کوریج کی جاسکے. کہیں VIP پروٹوکول پر تنقید کی جارہ…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے