Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Author: Sidra Dar

غربت ہے تو کیا ہوا، سڑکیں تو ہیں

کسی بھی ملک کی ترقی کا اندازہ لگا نا ہو تو سب سے پہلے اس ملک کا قانون دیکھو یا پھر یہ دیکھو کہ اس ملک کا نظام کس طرح سے چل رہا ہے۔ لیکن افسوس پاکستان میں جہاں قانون کو بالا دستی کا راگ تو الاپا جاتا ہے وہیں عدالتوں کا چکر لگانے والے…

دینے کو کچھ نہیں، یہ پرچم تمہارا ہوا…

شہید کیمرامین شہزاد خان کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے کے لئے آنے والے کمانڈر سدرن لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض جب پہنچے تو شہزاد خان کی ننھی پری کو نہ تو تعزیت کرنے والوں کے آنے کا مقصد سمجھ آیا نہ ہی انکے منہ سے نکلے روایتی افسوس کے الفاظ، وردی اس کے لئے نئی…

سانحہ گزر گیا، لکیر پیٹئے

ہر بار کی طرح اس بار بھی کوئٹہ لہو لہو ہوگیا، 69 واں یوم ٓزادی اب چند دن دور ہی ہے ایسے میں فضا میں وطن سے محبت کے نغمے گونج رہے ہیں ہر جانب سبز ہلالی پرچموں کی بہار یہ بتارہی ہے کہ اس ملک کا کوئی چوراہا نہیں کوئی گلی نہیں جو وطن…

بغاوت

اس نے معاشرے کی بنائی ہوئی ان روایات سے ٹکر لی جو کسی سیسہ پلائی دیوار سے کم نہ تھی،،، وہ جس تیزی سے آئی اسی تیزی سے نکل گئی لیکن ہمیشہ یاد رکھی جائے گی لیکن ٹھہرئیے؟؟ کن الفاظ مین اسے یاد رکھا جائے گا؟ بے حیا! بے شرم! باغی، بلیک میلر؟سستی شہرت کی…

کراچی میں درختوں کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی میں ہرے بھرے درختوں کی کٹائی اب معمول کی بات ہے۔ روز ہی کسی نئے سائن بورڈ کے لئے یا پھر کسی ترقیاتی منصوبے کے لئے کئی کئی سال پرانے درختوں کو کاٹ دیا جاتا ہے، صوبائی حکومت اور انتظامیہ نوٹس لیتی ہے لیکن کبھی یہ نہیں دیکھا گیا کہ جو درخت کاٹے گئے…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے