Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Category Archives: Pakistan

بگڑے ہوئے بچے

فاطمہ میری چھوٹی بہن ہے جو ملک کے چند نامور اسکولوں میں سے ایک میں پڑھاتی ہے۔ چند دنوں سے میں اس کے روئیے میں تبدیلی محسوس کررہا تھا۔ وہ کچھ پریشان اور خاموش سی دکھائی دیتی تھی۔ میرے استفسار پر اس نے پہلے تو ٹالنے کی کوشش کی، لیکن اصرار پر  بتایا کہ اس…

حسین علی یوسفیؔ

26 جنوری 2009ء  کا دن کوئٹہ کی تاریخ میں ایک سیاہ باب رقم کر گیا۔آج پھر چند ’’نامعلوم ‘‘افراد نے کسی کی جان لی تھی۔ شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار، اداکار صاحب کتاب، سیاسی علم و دانش کے حامل، عاقل و دانا شخصیت حسین علی یوسفی کو ہم سے جدا کر دیاگیا۔ ایک ایسا انسان جو…

دل دا محرم

میں چٹیاں فجراں لبدی آں مینوں گھپ اندھیرے لبد ے نے۔۔۔ مینوں دل دا محرم نئیں ملیا، مینوں یار بہتیرے لبدے نے۔۔۔ لاہور کے شاہی قلعے کی سیڑھیاں چڑھتے سمے مجھے پر ایک اجنبیت طاری تھی۔ ان دیواروں سے میرا یارانہ  اور عشق کسی سے ڈھکا چھپا نہ تھا۔ ہم نے کئی پل خلوت میں…

ذرا غور کیجئے گا

بنیادی جَبِلتوں کے اظہار پر پابندی یا قدغن لگانے سے اکثر اوقات معاشروں میں تعفن پھیل جاتا ہے۔  اور اس کا نتیجہ اجتماعی منافقانہ رویوں کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ خلیل جبران نے سالوں پہلے کہہ دیا تھا کہ بنیادی جبلتوں کے اظہار میں شرم سفید فریب کی ایک قسم ہے۔  جنسی تسکین روٹی…

مجھے محسوس کرنے دیجئے۔۔سوچنے دیجئے

انفرادی رویئے ہی دراصل اجتماعی سوچ میں ڈھل کرایک قومی رویہ بنا کرتے ہیں۔  میں اپنے ان 19 کروڑ پاکستانی بہن بھائیوں سے ہرگز مختلف نہیں جو دن رات  زندگی بسر کرنے میں بے حد مصروف ہیں۔  میں بھی انہی کی طرح اس قدر مصروف ہوں کہ صبح اٹھنے، کام پر جانے، کھانا کھانے اور…

سندھ مر رہا ہے مگر بھٹو زندہ ہے

سندھ وہ صوبہ ہے جہاں ایک عرصہ سے پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ سندھ کی عوام کو پیپلز پارٹی سے روحانی عقیدت بھی ہے جو ان کے لئے باعثِ زحمت بن رہا ہے۔ 2008ء میں پیپلز پارٹی ایک بار پھر اقتدار میں آئی جس کی…

سچ بولنا ایک جرم ہے

سچ بولنا ایک جرم ہے اور ہم نے یہ جرم قبول کیا ۔ دنیا میں معلوم نہیں کب سے مگر ہمارے وطنِ عزیز میں سچ اور حق بولنے پر قتل ِو غارتگری کا سلسلہ اس وقت ہی شروع ھو گیا تھا جب نام نہاد دین پرستوں نے فتوے کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اپنے فرقے…

انگلش میڈیم کی سفاکی

پاکستان کو قائم ہوئے ۶۸ سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔پاکستان کا قیام اﷲ کی مشیت کا ثمرہ اور برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کی عظیم رہنما قائداعظم محمد علی جناح کی مخلصانہ قیادت اور فقیدالمثال قربانیوں کا عطیہ ہے ۔یہ ملک پاکستان اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی تمام سازشوں اور پیشہ دوانیوں کے باوجود انشاء…

کفرا ن نعمت

ایک منٹ ٹھرئیے!  زرا سا لمبا سانس لیجیے اور سوچئے کہ بطور مسلمان ہماری کیا خواہشات ہیں ؟ مثال کے طور پر میں ایک مسلمان ہوں,  ہر مسلمان کی طرح میری یہ خواہش ہے کہ میں خواب میں آقا ﷺ کا دیدار کرلوں,  ذرا سا اس خواہش کو بڑھاؤں تو دل کرتا ہے کہ کاش…

کہیں دیر نہ ہو جائے

میں چشمِ تصور میں دیکھ رہا ہوں کہ پشاور کے شہداء جنت الفردوس میں زندگی گزار رہے ہیں جبکہ درِ دوزخ پر کھڑے طالبان اور پھانسی یافتگان گر گِرا کے شہداء سے معافی مانگ رہے ہیں اور مالکِ دوزخ ان پر گناہوں کہ کوڑے برسا رہا ہے ۔ چشم تصور اور چشم حقیقت کا سفر…

9101112
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے