Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Category Archives: Religion

جمعہ مبارک

ویسے تو ہر شے کی طرح شب و روز کا خالق و مالک خداوندِ قدوس ہے، لیکن جمعہ کے دن کو باقی چھ دنوں پر فوقیت حاصل ہے۔ بلکہ روایات کے مطابق یہ دنوں کا سردار ہے۔ اسی سرداری کی مناسبت سے اسکے مراتب و فیوض بھی برتر ہیں۔  یہ دن اتنا اہم اور خاص…

بھوک

شہر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا تھا۔ بہت سے بین الاقوامی مذہبی مفکرین کو سننے کا موقع ملا اور مجھ جیسے موسمی مسلمانوں کا دل بھی پسیج گیا اور خدا کے سامنے سجدہ ریز ہو گئے۔۔۔کانفرنس چونکہ بین الاقوامی تھی اور مذہبی مفکرین بھی پردیسی تھے اس لئے کم…

حسین علی یوسفیؔ

26 جنوری 2009ء  کا دن کوئٹہ کی تاریخ میں ایک سیاہ باب رقم کر گیا۔آج پھر چند ’’نامعلوم ‘‘افراد نے کسی کی جان لی تھی۔ شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار، اداکار صاحب کتاب، سیاسی علم و دانش کے حامل، عاقل و دانا شخصیت حسین علی یوسفی کو ہم سے جدا کر دیاگیا۔ ایک ایسا انسان جو…

ان زنجیروں کو توڑ دیجئے

آزادی ایک نعمت ہے ایک ایسی کیفیت کا نام جس میں کوئی کسی کا غلام نہیں ہوتا جہاں آقا اور محکوم کا رشتہ نہیں ہوتا۔ جہاں سوچ خیالات نظریات پر کوئی پابندی عائد نہیں ہوتی۔  غالبا انسانی تاریخ میں سب سے مہنگی چیز آزادی ہی ہے اور بقول کرشن چندر انسان نے تاریخ کے ہر…

سچ بولنا ایک جرم ہے

سچ بولنا ایک جرم ہے اور ہم نے یہ جرم قبول کیا ۔ دنیا میں معلوم نہیں کب سے مگر ہمارے وطنِ عزیز میں سچ اور حق بولنے پر قتل ِو غارتگری کا سلسلہ اس وقت ہی شروع ھو گیا تھا جب نام نہاد دین پرستوں نے فتوے کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اپنے فرقے…

جنت سے آیا ہوا ایک خط

السلام و علیکم ہاں میں ہوں شیخ باقر النمر۔۔۔ میری کچھ غلطیاں ہیں جو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں۔ میری پہلی غلطی یہ ہے کہ میں نے مظلوم کی حمایت کی، اور ان کے حق میں آواز بلند کی۔ میری دوسری غلطی یہ ہے کہ میں نے مظلوموں کی حمایت میں ریلیاں نکالئیں۔ میری…

12
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے