Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Category Archives: Pakistan

حج

پندو نصائح کی کتب میں ایک ایمان افزا واقعہ تواتر کے ساتھ ملتا ہے جسمیں ایک غریب انسان (کسان، موچی  یا  ایسی ہی کسی اور نوع کا محنت کش) حجِ بیت اللہ کی چاہت میں ساری زندگی پائی پائی جوڑ کر رقم اکٹھا کرتا ہے ۔ جب مقدس سفر پر روانہ ہوتا ہےتو رات کے…

درندگی

محفل جمی تھی۔ موضوع بنا “درندگی”۔۔۔ اہک بول اٹھا دنیا میں پہلا قتل درندگی کی انتہا تھا۔سننے والے نے کہا اس سے بڑھ کے بھی درندگی ہوسکتی ہے کہ سربازار کسی عورت کی عزت سے کھیل کر اسکی عزت تارتار کی جائے۔کوئی بول اٹھا درندگی کا دوسرا نام تو کراچی کی سڑکوں پر ٹارگٹ کلنگ…

چوتھا فائر

“چاچا۔۔۔ چاچا کرم دین۔۔۔۔” جیل کی بیرک کے ساتھ کرسی پہ سوئے  ایک بوڑھے سپاہی کے بہت قریب سے ایک خفیف سی آواز ابھری۔۔۔ اور وه اک جھٹکے کے ساتھ اٹھ کے بیٹھ گیا۔۔۔ “خیر اے پتر ” اس نے قریب ہی لیٹے قیدی سے پوچھا۔۔۔۔ “چاچا یہ بچے کے رونے کی آواز صبح چار…

وہ بیڈ ڈینگی والوں کے لئے ہے

کچھ عرصہ قبل میں نے ایک آرٹیکل بعنوان  ” ٹکر” (http://bit.ly/1VEvxmd)  لکھا تھا۔   “ٹکر” میں غلام حسین نامی ایک محنت کش کا ذکر تھا جو بہاولپور سے اپنے پورے خاندان سمیت راولپنڈی آکر آباد ہو گیا تھا اور وہ اور اس کی بیوی لوگوں کے گھروں میں کام کر کے گزر اوقات کرتے تھے۔ ان…

غیرت مند معاشرے کی ایک جھلک

 “بڑا آیا مجھے مارنے والا” یه ایک نڈر بہن کا خیال تھا۔ بہن کے اس خیال کو غیرت مند بھائی نے گلا گھونٹ کر زمین کے چھ گز نیچے پہنچا کر حقیقت کا روپ دے دیا۔ بہت سن لیا که قندیل بری عورت تھی، بے حیا، بے باک، بدکردار، بد چلن ،بے غیرت،آوارہ مزاج اور…

1234
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے