Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  آزادی

خاموش سسکیوں کی کمائی

وہ زمانے کی گر م ہواؤں  سے اس قدر   خوش اسلو بی سے گلے ملتا کہ وہ اس کے وجود کے  گہرے بحر سے ٹکرانے کے بعد اسی کے سینے میں مد فن ہو جایا کرتی تھیں۔وہ تن تنہا ان تاریک راہوں میں بسنے والی عورتوں  کی سسکیوں کی پاسبانی کر رہا تھا جن سسکیوں…

سائبر کرائم بل اور اظہار رائے کی آزادی

آزادی ایک ایسی نعمت ہے جو انسان بڑی مشکل سے حاصل کرتا ہے اور ایک بار حاصل ہونے والی آزادی انسان نے کبھی بھی واپس نہیں کی. بنیادی اظہار رائے کی آزادی بھی ان میں سے ایک ہے. دنیا میں بسنے والا ہر انسان اپنی ایک الگ رائے رکھتا ہے اپنی سوچ رکھتا ہے اور…

کشمیریوں کا حق خود ارادیت

جموں کشمیر میں برہان وانی کے ہندوستانی افواج کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد ایک بار پھر آزادی کی تحریک نے زور پکڑ لیا ہے. برہان وانی نامی 22 سالہ نوجوان حزب المجاہدین سے منسلک تھا اور وادی کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کیلئے ایک ہیرو کی حیثیت رکھتا تھا. برہان کی موت کے بعد…

موم کی عورت

نا جانے اس نے کس طرح کی عورت بننا ہے….ابھی تک اس کو کچھ پتا نہیں کہ اس کی سمت کیا ہو گی…اس اہم امر کا فیصلہ ابھی کیا جانا ہے…..سب کہتے ہیں کہ پہلے ہی بہت دیر ہو گئی ہے اب تک تو اس بات کا فیصلہ ہو جانا چاہیئے …..یہ فیصلہ جس نے…

جسم و زبان کی موت سے پہلے

زہے قسمت  کہ مجھے روئے زمین کےایک ایسے خطہ میں  جو اسلام کے نام پر بنایاگیا، پیدا کیا گیا۔ مجھے مژدہ سنایا گیا کہ تم  ابن آدم ہو اور حیوان ناطق تمہارا روپ۔  مجھے احساس، سمجھ، عقل عطا کی تو مذہب کی مجال میں بھی  باندھ دیا کہ یہ تمہاری اوقات ہے۔   اپنی اوقات میں…

میں یہ کس کے نام لکھوں ؟

پاکستان 14 اگست 1947ء کو معرض وجود میں آیااور اسی دن سے مشکلات اور مسائل سے دوچار ہےآزاد ی کے وقت پاکستان میں سرکاری دفاتر تو نہیں تھے اور نہ ہی بنیادی ضروریات میز کرسی وغیرہ موجود تھے جو ضروریات پوری کر سکتے۔ اس وقت کے وزراء نے اپنی ذاتی رہائش گاہوں کو دفتر بنا…

ان زنجیروں کو توڑ دیجئے

آزادی ایک نعمت ہے ایک ایسی کیفیت کا نام جس میں کوئی کسی کا غلام نہیں ہوتا جہاں آقا اور محکوم کا رشتہ نہیں ہوتا۔ جہاں سوچ خیالات نظریات پر کوئی پابندی عائد نہیں ہوتی۔  غالبا انسانی تاریخ میں سب سے مہنگی چیز آزادی ہی ہے اور بقول کرشن چندر انسان نے تاریخ کے ہر…

12
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے