Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  انسان

کتا

کُتّا ان چوپایوں میں سے ایک ہے جنکی تاریخ لاکھوں سال  پرانی ہے۔ بینادی طور پر اسکا  تعلق بھیڑئے کے خاندان سے ہے۔ جی ہاں! وہی بھیڑیا  جوبکریوں کے لئے خوف اور دہشت کی علامت ہے۔ بکری کو چونکہ فارسی زبان میں بُز کہا جاتا ہے، چنانچہ  اسی مناسبت سے ہر اس شخص کو بُزدل…

ذرا غور کیجئے گا

بنیادی جَبِلتوں کے اظہار پر پابندی یا قدغن لگانے سے اکثر اوقات معاشروں میں تعفن پھیل جاتا ہے۔  اور اس کا نتیجہ اجتماعی منافقانہ رویوں کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ خلیل جبران نے سالوں پہلے کہہ دیا تھا کہ بنیادی جبلتوں کے اظہار میں شرم سفید فریب کی ایک قسم ہے۔  جنسی تسکین روٹی…

حسرت کیوں؟؟؟

ایک   آدمی سے ملنے اس کے کچھ دوست آئے ۔ وہ اپنے دوستوں کے لئے چائےلے کر آیا ۔ چائے کے کپ ایک جیسے نہ تھے بلکہ کوئی کرسٹل کا کوئی پلاسٹک کا تو کوئی ماربل کا تھا ۔اس آدمی کا کہنا ہے کہ میں نے بغیر سوچے سمجھے ایک ایک کپ سب کو تھما…

مجھے محسوس کرنے دیجئے۔۔سوچنے دیجئے

انفرادی رویئے ہی دراصل اجتماعی سوچ میں ڈھل کرایک قومی رویہ بنا کرتے ہیں۔  میں اپنے ان 19 کروڑ پاکستانی بہن بھائیوں سے ہرگز مختلف نہیں جو دن رات  زندگی بسر کرنے میں بے حد مصروف ہیں۔  میں بھی انہی کی طرح اس قدر مصروف ہوں کہ صبح اٹھنے، کام پر جانے، کھانا کھانے اور…

حقیقت پسندی

قدرت کا ایک ہی قانون ہے جو زندہ چیزوں میں رائج ہے اور غیر زندہ چیزوں میں بھی۔ وہ یہ کہ ہر مطلوب چیز ک حاصل کرنے کی ایک قیمت ہے۔ جب تک وہ قیمت ادا نہ کی جائے، مطلوب چیز حاصل نہیں ہوتی۔ یہاں ابھرنے کیلئے پہلے دبنا پڑتا ہے۔ یہان ترقی کے درجے…

12
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے