Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  بھوک

میزائل چوک

” سر میرے گاؤں میں دو دوست ہیں۔ ایک کا نام ‘کاکوڑی’ ھے اور دوسرے کا نام’سکارواٹا’۔ دونوں نے ایک دفعہ مرغی چوری کی لیکن ذبح کرنے کیلئے چھری نہ ملی تو آخرکار انہوں نے ناچار مرغی کو پتھر سے ذبح کر دیا ۔۔۔۔ میرے خیال میں جنگ اور ایٹمی جنگ میں فرق محض انسانوں…

پولیو کے قطرے اور کراچی میں کھلے دھانوں والے گٹر

کوئی تین یا چار سال پہلے کا ذکر ہے !! گاؤں مکھناں سے ہمراہ فیملی کراچی کے لیے روانگی تھی !! رخت سفر باندھا جا چکا تھا کہ دروازے پر دستک ہوئی !! بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم دروازے پر کھڑی مسکرا رہی تھی !! عاتکہ صاحبہ کی زندگی کے گرد بخوشی…

گھنٹیاں

سلیم احمد خان المعروف سیٹھ صاحب ہماری کمپنی کے مالک تھے۔   “سلیم  احمد خان” انکا والدین کی جانب سے  اور “سیٹھ صاحب” ہم ملازمین کی جانب سے رکھا گیا نام تھا۔ سیٹھ صاحب  میرے آئیڈئیل تھے۔ خوش لباس،  منطم، نفیس ، معاملہ فہم اور عقاب کی سی نگاہ رکھنے والا شخص۔کاغذوں کے ڈھیر میں اس…

کتا

کُتّا ان چوپایوں میں سے ایک ہے جنکی تاریخ لاکھوں سال  پرانی ہے۔ بینادی طور پر اسکا  تعلق بھیڑئے کے خاندان سے ہے۔ جی ہاں! وہی بھیڑیا  جوبکریوں کے لئے خوف اور دہشت کی علامت ہے۔ بکری کو چونکہ فارسی زبان میں بُز کہا جاتا ہے، چنانچہ  اسی مناسبت سے ہر اس شخص کو بُزدل…

حرامزادہ

آنکھوں میں عجیب سی چمک لیئے آج پھر وہ اپنے شکار پہ نکلا تھا ۔۔۔ نہ جانے یہ کیسی بھوک تھی جو مٹتی ہی نہ تھی ۔۔۔ آنکھوں کی چمک گویا ایک ایسی ہوس میں بدل چکی تھی کہ شکار کو دیکھتے ہی ایک ہی وار میں دبوچ لے گا اور نوچ نوچ کر بس…

روٹی

ہر گھر کی  طرح روٹی اس  کے گھر میں بھی پکتی تھی فرق صرف اتنا تھا کہ روٹی اس وقت پکتی جب فاقے سے زبانیں باہر آ جاتی اور ہونٹوں پر پیڑیاں جمنے  لگتی اور جب وہ روٹی روٹی کرتا سارے گھر میں شور مچاتا تو اس کی ماں کے چہرہ پربے بسی  اترآتی۔وہ بیسیوں…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے