Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  حقیقت

پاکستان جھومر پارٹی

یہ پارٹی کسی تعارف کی محتاج نہیں،اور اگر تھی بھی تو اب محتاج نہیں رہے گی۔یہ پارٹی اپنی جن خصوصیات کی وجہ سے پوری دنیا میں جانی پہچانی جاتی ہے  وہ مختصر طور پر یہ  ہیں: اس پارٹی کے ارکان نہ صرف ‘سو میل’ دور سے چمکتےہوئے بوٹ دیکھ سکتے ہے  بلکہ غائبانہ طور پہ…

گھنٹیاں

سلیم احمد خان المعروف سیٹھ صاحب ہماری کمپنی کے مالک تھے۔   “سلیم  احمد خان” انکا والدین کی جانب سے  اور “سیٹھ صاحب” ہم ملازمین کی جانب سے رکھا گیا نام تھا۔ سیٹھ صاحب  میرے آئیڈئیل تھے۔ خوش لباس،  منطم، نفیس ، معاملہ فہم اور عقاب کی سی نگاہ رکھنے والا شخص۔کاغذوں کے ڈھیر میں اس…

شاپنگ لسٹ

پہلی دفعہ کا ذکر ہے…..اتوار کا دن تھا…. میرا اور یاور کا باہر جانے کا پلان بنا. یاور کا پتا نہیں ہمارے ہاتھ میں ایک لمبی فہرست تھی….. فہرست میں بس چیزوں کے نام اور اندازاً قیمت درج کی. کولن (:) کے آگے کی تفصیلات ہمارے ذہن میں تھیں. فہرست کچھ یوں تھی. ایک عدد ہیلمٹ:…

ہیرو کی ترسی ہوئی قوم

میرا قلم بھی شاید اس قوم کے ہر سپوت کی طرح سو رہا تھا، اور اسے بھی جاگنے کے لیے کسی حادثے، کسی سانحے، کسی موقع کا انتظار تھا – میری قوم کو ملنے والے نئے تمغوں، نئے القابات میں ایک اور اضافہ کر لیں.. ہم ہیں ہیرو کو ترسی ہوئی قوم. جی یہ قوم…

ضمیر

نیم اندھیرے کمرے میں، ساکت لمحوں میں موجود جلتے ہوئے،ساکت فضا میں معلق مدھم بلب کی ٹمٹماتی روشنی میں لکھ لکھ کر اس عمر رسیدہ بوڑھے کے لاغر، استخوانی اور رعشہ زدہ ہاتھ دُکھے جاتے ہیں لیکن کیا کرے کہ اس کا یہ لکھنا اب اس کی آخری ہچکیاں لیتی نیم مردہ سانسوں کی روانی…

ذمہ داریاں

یاور کے چائے ختم کرتے ہی میں نے اسے شیخ محی الدین العربی کے اس اقتباس سے نوازا، ’’الحق المحسوس والخلق المعقول‘‘، آؤ یاور صاحب، آج اس پر بحث کرتے ہیں،‘ وہ توجہ سے سن رہا تھا، میں نے ساتھ ہی ترجمہ بھی داغ دیا، ’وجودِ برحق یعنی Abstract کو ہم محض محسوس کر سکتے…

حقیقت پسندی

قدرت کا ایک ہی قانون ہے جو زندہ چیزوں میں رائج ہے اور غیر زندہ چیزوں میں بھی۔ وہ یہ کہ ہر مطلوب چیز ک حاصل کرنے کی ایک قیمت ہے۔ جب تک وہ قیمت ادا نہ کی جائے، مطلوب چیز حاصل نہیں ہوتی۔ یہاں ابھرنے کیلئے پہلے دبنا پڑتا ہے۔ یہان ترقی کے درجے…

12
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے