Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  دہشت گردی

16دسمبر اور بول پلاٹون

16 دسمبر کی تاریخ اب ایک ایسا دن بن چکا ہے جسے پاکستانی تاریخ میں شاید ہی کوئی انسان کبھی بھول سکے۔ یہاں انسان سے مراد وہ انسان ہے جسے انسانی جان بالخصوص 16 دسمبر کو اے پی ایس پشاور میں ہونے والے ہولناک سانحے میں مستقبل کے 132 معماروں اور معصوم بچوں سمیت کئی…

دہشت گردی کا حل

دُنیا کا آسان ترین کام رونا ہے !! اور لذیذ ترین کام مظلومیت کا ڈھونگ رچانا !! میرا وطن سانحات کا آتش فشاں بن چُکا ہے !! ابھی ایک سے فارغ نہیں ہوتے کہ دُوسرا لپیٹ لیتا ہے !! یُوں پُورا سال ہی رونے دھونے میں گُزرے جا رہا ہے !! بیچ میں کوئی ایک…

سانحہ پھر کوئی بستی میں ہؤا ہے شاید

گزشتہ سال خبر سنی  کہ جاپان کی ہوکائدو ریلوے کمپنی نے تین برس پہلے کامی تیراکی ریلوے سٹیشن کے لیے اپنی سروس غیر منافع بخش ہونے کی بنا پر بند کرنے کا فیصلہ کیا۔مگر پھر یہ فیصلہ ملتوی کر دیا گیا کیونکہ اس سٹیشن سے ایک بچی اسکول جاتی آتی تھی۔ ایک ٹرین صبح سات…

سانحہ گزر گیا، لکیر پیٹئے

ہر بار کی طرح اس بار بھی کوئٹہ لہو لہو ہوگیا، 69 واں یوم ٓزادی اب چند دن دور ہی ہے ایسے میں فضا میں وطن سے محبت کے نغمے گونج رہے ہیں ہر جانب سبز ہلالی پرچموں کی بہار یہ بتارہی ہے کہ اس ملک کا کوئی چوراہا نہیں کوئی گلی نہیں جو وطن…

فلسفہ شہادت

شہادت وہ عظیم مرتبہ ہے جو ہر انسان کے حصّے میں نہیں آتا ،اس رتبے کو حاصل کرنے کے لئے وہ کچھ کرنا پڑتا ہے جو کسی دنیاوی منزل کو پانے کے لئے نہیں کرنا پڑتا ۔ شہید ہونے کے لئے سب سے مشکل کام جسے گلے لگانا پڑتا ہے وہ ظاہری موت ہے ۔…

گویا مقتول ہی قاتل ٹھہرا

لاہور سے میرا تعلق بڑا عجیب اور نا قابل بیان ہے. نہ میں اس شہر کی باسی ہوں اور نہ میرا کوئی پیارا یہاں کا مکین ہے مگر خدا نے اس تعلق کی ڈور کو ایسے جوڑے رکھا ہے کہ کئی میل کے فاصلےبھی اس تعلق کو کمزور نہیں کر سکے. میں جب بھی اس…

بگڑے ہوئے بچے

فاطمہ میری چھوٹی بہن ہے جو ملک کے چند نامور اسکولوں میں سے ایک میں پڑھاتی ہے۔ چند دنوں سے میں اس کے روئیے میں تبدیلی محسوس کررہا تھا۔ وہ کچھ پریشان اور خاموش سی دکھائی دیتی تھی۔ میرے استفسار پر اس نے پہلے تو ٹالنے کی کوشش کی، لیکن اصرار پر  بتایا کہ اس…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے