Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  زیادتی

چوتھا فائر

“چاچا۔۔۔ چاچا کرم دین۔۔۔۔” جیل کی بیرک کے ساتھ کرسی پہ سوئے  ایک بوڑھے سپاہی کے بہت قریب سے ایک خفیف سی آواز ابھری۔۔۔ اور وه اک جھٹکے کے ساتھ اٹھ کے بیٹھ گیا۔۔۔ “خیر اے پتر ” اس نے قریب ہی لیٹے قیدی سے پوچھا۔۔۔۔ “چاچا یہ بچے کے رونے کی آواز صبح چار…

بُری عورت

زندگی سے بھر پور عورت دیکھی ہے ؟ہاں وہ قندیل تھی  جسکے ہر ہر زاویے سے روشنی پھوٹتی تھی   جو کسی فاسق مولوی کی طرح نفرت کے  فتوے نہیں دیتی تھی۔۔۔اس خطے  میں بغاوت  بھلے سبین محمود کی نوعیت کی ہو یا  قندیل  بلوچ کی۔۔۔ کاٹ دی جاتی ہے۔  میں بھلا کیسے کچھ لکھ سکتی…

کچی فصلیں

ان کچی فصلوں کے نام جنہیں پکنے سے پہلے کاٹ دیا گیا ۔۔ امڑ آج  مجھے بھی لے چلونا ۔ساتھ میں نے اس دن ضد کا ہر پینترا آزمایا کیونکہ میرےپاس اور کوئی چارہ نہیں تھا۔ میں نے وڈے شاہ جی کی سخاوت کے بارےمیں جو اتنا کچھ سن  رکھا تھا۔ وہ  زرینہ کو سنہری…

تلاش حق

مجھے بارش میں بھیگنا بہت اچھا لگتا تھا۔ میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ گھنٹوں کھیلتی ۔مجھے بارش سے بہت پیار تھا۔۔16سال کی عمر میں میری شادی ہوگئی تھی۔۔ جاوید اور میں ایک کمرے کےایک چھوٹے سے مکان میں رہتے تھے۔۔۔جاوید ایک نجی ادارے میں قاصد تھا اور وہ مجھے بہت پیار کرتا تھا۔۔وہ زیادہ پڑھا…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے