Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  قتل

غیرت مند معاشرے کی ایک جھلک

 “بڑا آیا مجھے مارنے والا” یه ایک نڈر بہن کا خیال تھا۔ بہن کے اس خیال کو غیرت مند بھائی نے گلا گھونٹ کر زمین کے چھ گز نیچے پہنچا کر حقیقت کا روپ دے دیا۔ بہت سن لیا که قندیل بری عورت تھی، بے حیا، بے باک، بدکردار، بد چلن ،بے غیرت،آوارہ مزاج اور…

خاموش سسکیوں کی کمائی

وہ زمانے کی گر م ہواؤں  سے اس قدر   خوش اسلو بی سے گلے ملتا کہ وہ اس کے وجود کے  گہرے بحر سے ٹکرانے کے بعد اسی کے سینے میں مد فن ہو جایا کرتی تھیں۔وہ تن تنہا ان تاریک راہوں میں بسنے والی عورتوں  کی سسکیوں کی پاسبانی کر رہا تھا جن سسکیوں…

بغاوت

اس نے معاشرے کی بنائی ہوئی ان روایات سے ٹکر لی جو کسی سیسہ پلائی دیوار سے کم نہ تھی،،، وہ جس تیزی سے آئی اسی تیزی سے نکل گئی لیکن ہمیشہ یاد رکھی جائے گی لیکن ٹھہرئیے؟؟ کن الفاظ مین اسے یاد رکھا جائے گا؟ بے حیا! بے شرم! باغی، بلیک میلر؟سستی شہرت کی…

سلٹ

سنی لیون کو جانتے ہیں..؟؟ جانتے ہی ہوں گے لیکن شاید یہ نہیں جانتے کہ اس نے “پنک لپس” گانے پر ڈانس کرنے سے اس لیے انکار کردیا تها کیونکہ چند بچے سامنے سیٹ پر شوٹنگ دیکه رہے تهے۔ “لیکن چهوڑیں جو بهی ہے، ہے تو آخرکار “سلٹ” ہی”  قندیل بلوچ کو جانتے ہیں..؟؟ جانتے…

719 قتل -ایک سچی داستان

اٹھارویں صدی کا   زمانہ  تھا ۔ سید  امیر علی اپنے دور کا بدنام ترین ٹھگ جانا جاتا تھا۔ اپنے زمانہ اسیری میں کسی نے اس سے دریافت کیا کہ ایسی کیا خواہش ہے جو دل میں حسرت بن کر رہ گئی ہو ؟ امیرعلی  ایک لمحہ کے لئے توقف میں پڑ گیا اور لمبی ٹھنڈی…

محرم یا مجرم؟

چند روز قبل ایک صاحب ملے۔ حال احوال سے جنم لینے والا مکالمہ ملکی حالات پر منتج ہؤا۔ بات نکلی تو  موضوع کارخ ممتاز قادری کی طرف ہو گیا۔ کہنے لگے: ’’  میں پیشے سے پروفیسر ہوں اور میں ممتاز قادری ہوں اور میں ممتاز قادری اس لئے ہوں کہ  میں ایک عاشق رسول ہوں۔میرے…

تلاش حق

مجھے بارش میں بھیگنا بہت اچھا لگتا تھا۔ میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ گھنٹوں کھیلتی ۔مجھے بارش سے بہت پیار تھا۔۔16سال کی عمر میں میری شادی ہوگئی تھی۔۔ جاوید اور میں ایک کمرے کےایک چھوٹے سے مکان میں رہتے تھے۔۔۔جاوید ایک نجی ادارے میں قاصد تھا اور وہ مجھے بہت پیار کرتا تھا۔۔وہ زیادہ پڑھا…

خواتین کا عالمی دن اور ’’دعا‘‘

8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا  ہے. ورکنگ وومن بالخصوص اس دن کا اہم حصہ ہوتی ہیں.دنیا بھر میں خواتین کی خدمات کے اعتراف میں اس دن کو منایا جاتا ہے. پچھلی صدی کے اوائل میں اس دن کو باقاعدہ منانے کا سلسلہ شروع ہوا تھا. باقی دنیا کی…

12
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے