Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  لاہور

اے راہ حق کے شہیدو !

اے راہ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو! تمہیں وطن کی ہوائیں، سلام کہتی ہیں اے راہِ حق کے شہیدو۔۔۔ لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لئے تم نے بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لئے تم نے تمہیں چمن کی…

را کے ایجنٹ

ہمارے سامنے جب بھی ’را‘ کا نام آتا تھا ، تو ہمارے ذہنوں میں ہمیشہ ’بھارتی خفیہ ایجنسی‘ یا پھر کراچی کی ایک سیاسی جماعت کا نقشہ کھینچ جاتا تھا، لیکن میں شکر گزار ہوں پاکستان کی ایک مذہبی انتہا پسندی پھیلانے والی اور حکومتی اور حفاظتی اداروں کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے…

لندن لٹریری فیسٹیول

لاہور شہر دراصل کئی شہروں کا مجموعہ ہے، یہاں ہر بڑے شہر کی طرح کئی دنیائیں بستیں ہیں۔ ایک دوسرے سے کٹی ہوئیں اور بالکل جدا جدا۔ ان دنیاؤں کا رہن سہن معیار زندگی، ثقافت اور زبان تک بھی مختلف ہے۔ یہ ایک دوسرے کے ساتھ محض شہر کا نام ہی بانٹتے ہیں مگر دراصل…

کیا فحاشی ختم ہوگئی ؟

اندرون لاہور سے گذرتے ہوئے نظر ان بڑے بڑے اشتہارات کے بورڈ پر پڑتی جو اپنے چمکیلے رنگوں اور اپنی جانب توجہ کو مبذول کرنے والے الفاظ سے بھرے تھے۔ جہاں یہ بورڈ ایک طرح شہر کی سڑکوں کی رونق میں اضافہ کا باعث تھے تو دوسری جانب آمدنی کا ذریعہ بھی۔ یکایک نظر  ایک…

دل دا محرم

میں چٹیاں فجراں لبدی آں مینوں گھپ اندھیرے لبد ے نے۔۔۔ مینوں دل دا محرم نئیں ملیا، مینوں یار بہتیرے لبدے نے۔۔۔ لاہور کے شاہی قلعے کی سیڑھیاں چڑھتے سمے مجھے پر ایک اجنبیت طاری تھی۔ ان دیواروں سے میرا یارانہ  اور عشق کسی سے ڈھکا چھپا نہ تھا۔ ہم نے کئی پل خلوت میں…

آبرو

آپ نے یقینا لاہور میں ایک پندرہ سالہ لڑکی کی آبروریزی کی خبر پڑھی اور دیکھی ہو گی. اس نو عمر بچی کے ساتھ جنسی  زیادتی کرنے والوں میں چونکہ ایک کردار حکمران سیاسی جماعت سے بھی تعلق رکھتا تھا اس لیئے اس خبر کو میڈیا پر بھی خوب اچھالا گیا. اس بچی نے ہسپتال…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے