Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  مذہب

پاکستان جھومر پارٹی

یہ پارٹی کسی تعارف کی محتاج نہیں،اور اگر تھی بھی تو اب محتاج نہیں رہے گی۔یہ پارٹی اپنی جن خصوصیات کی وجہ سے پوری دنیا میں جانی پہچانی جاتی ہے  وہ مختصر طور پر یہ  ہیں: اس پارٹی کے ارکان نہ صرف ‘سو میل’ دور سے چمکتےہوئے بوٹ دیکھ سکتے ہے  بلکہ غائبانہ طور پہ…

ہم اور ہمارے حالات

قرآنِ کریم علم وحکمت سے بھرپور خداتعالیٰ کا کلام ہے۔قرآن کریم کا ایک نام قرآنِ حکیم بھی ہے۔إس کا ایک ایک لفظ اور شعشہ حکمت سے معمور ہے۔قرآن کریم ایک عالم الغیب خدا کی طرف سے نازل کیا گیا ہے۔إس میں نہ صرف انسانی تاریخ کے مختلف واقعات بھی بیان کیے گئے ہیں بلکہ قیامت…

ہیرو کی ترسی ہوئی قوم

میرا قلم بھی شاید اس قوم کے ہر سپوت کی طرح سو رہا تھا، اور اسے بھی جاگنے کے لیے کسی حادثے، کسی سانحے، کسی موقع کا انتظار تھا – میری قوم کو ملنے والے نئے تمغوں، نئے القابات میں ایک اور اضافہ کر لیں.. ہم ہیں ہیرو کو ترسی ہوئی قوم. جی یہ قوم…

جسم و زبان کی موت سے پہلے

زہے قسمت  کہ مجھے روئے زمین کےایک ایسے خطہ میں  جو اسلام کے نام پر بنایاگیا، پیدا کیا گیا۔ مجھے مژدہ سنایا گیا کہ تم  ابن آدم ہو اور حیوان ناطق تمہارا روپ۔  مجھے احساس، سمجھ، عقل عطا کی تو مذہب کی مجال میں بھی  باندھ دیا کہ یہ تمہاری اوقات ہے۔   اپنی اوقات میں…

انٹری پاس

جب ماسی حسنہ اور چاچا قیصر اسے لیکر آئے تھے،تب ہم بہت خوش تھے ،بڑوں نے بتایا کہ یہ انکا بیٹا ہے جو کچھ سال پہلے گم ہو گیا تھا۔پھر مل گیا ہے۔دراصل ماسی حسنہ اور چاچا قیصر کی شادی کو کئی بہاریں گزر چکیں تھیں،مگر اولاد نہ ہونے کے غم نے ان سے ہر…

سچ بولنا ایک جرم ہے

سچ بولنا ایک جرم ہے اور ہم نے یہ جرم قبول کیا ۔ دنیا میں معلوم نہیں کب سے مگر ہمارے وطنِ عزیز میں سچ اور حق بولنے پر قتل ِو غارتگری کا سلسلہ اس وقت ہی شروع ھو گیا تھا جب نام نہاد دین پرستوں نے فتوے کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اپنے فرقے…

12
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے