آج سے چند ماہ قبل عورتوں پر تشدد اور ان کے جنسی استحصال کے خلاف پیش کئے جانے والے پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ ’’غیر اسلامی ‘‘ تحفظ حقوق ِ نسواں بل کے جواب میں گزشتہ ہفتے ’’اسلامی نظریاتی کونسل‘‘ نے اپنا 163 نکات پر مشتل حلال اور اسلامی ’’ تحفظ حقوق نسواں‘‘ بل پارلیمنٹ…