Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Child

زینب امین اور ہماری کھوکھلی سماجی اقدار‎

زینب امین اپنے نام کی طرح خوبصورت ننھی سی تتلی تھی ۔آٹھ سالہ اس بچی کو قصور میں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے سڑک پر پھینک دیا گیا۔ وہ عمر جو تتلیوں اور جگنووں سے کھیلنے کی ہوتی ہے اور اس  عمر  میں ارد گرد بستے تمام افراد بچوں کو اپنے…

چوتھا فائر

“چاچا۔۔۔ چاچا کرم دین۔۔۔۔” جیل کی بیرک کے ساتھ کرسی پہ سوئے  ایک بوڑھے سپاہی کے بہت قریب سے ایک خفیف سی آواز ابھری۔۔۔ اور وه اک جھٹکے کے ساتھ اٹھ کے بیٹھ گیا۔۔۔ “خیر اے پتر ” اس نے قریب ہی لیٹے قیدی سے پوچھا۔۔۔۔ “چاچا یہ بچے کے رونے کی آواز صبح چار…

حرامزادہ

آنکھوں میں عجیب سی چمک لیئے آج پھر وہ اپنے شکار پہ نکلا تھا ۔۔۔ نہ جانے یہ کیسی بھوک تھی جو مٹتی ہی نہ تھی ۔۔۔ آنکھوں کی چمک گویا ایک ایسی ہوس میں بدل چکی تھی کہ شکار کو دیکھتے ہی ایک ہی وار میں دبوچ لے گا اور نوچ نوچ کر بس…

پسینہ

وہ اچھلتی کودتی ہاتھ میں موجود اماں کے دیئے پیسوں سے کھیلتی ہوئی گھر سے نکلی تھی پھر محلے میں رک کر اپنی سہیلیوں کے ساتھ بیٹھ کر مٹی کے کھلونے بنانے میں مگن ہو گئی کہ اچانک کھلونے بناتے ہوئے اسے خیال آیا کہ وہ تو گھر سے روٹیاں  لینے نکلی تھی۔ گرمی کی…

پاپا جھوٹ نہیں

ماما میں بہت خوش ہوں !یہاں میرے پاس نئی گڑیائیں ہیں ۔یہاں میری اننی(اتنی)ساری دوست بھی ہیں۔ہم سب باری باری کھیلتی ہیں، یہاں پر چاکلیٹ کھانے پر بھی کوئی روک ٹوک نہیں ماما۔آپ دونوں کو بہت مس کرتی ہوں۔ہمیں باغ سے باہر نکلنے کا دل ہی نہیں کرتا میلی (میری) ڈرائینگ والی سینری جو ہماری…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے