Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Extremism

میں کون ہوں؟

اندوہناک بریکنگ نیوز سے اٹے معاشرے کا فرد ہوں، قدم قدم پر لٹتی زینبوں، قتل ہوتی سبینوں، مرڈر ہوتے حسن عارفوں، بھینٹ چڑھتے سلمان تاثیروں، تڑپتے خرم ذکیوں، چیختے مشال خانوں اور سسکتے شکیل عوجوں کے لاشے اٹھاتے اٹھاتے تھک چکا ہوں، اتنا تھک چکا ہوں کہ موبائل کی پکچرز گیلری میں ایک کالے رنگ…

ڈو مور سے نو مور کے سفر تک کا حاصل کردہ سبق‎

سال 2018 کا آغاز عالمی و خارجی محاذ پر پاکستان کیلئے دشوار ثابت ہوا ہے۔ امریکی صدر کی سال نو کی چند پہلی ٹویٹس میں سے ایک پاکستان دوارے تھی  جس میں انہوں نے پاکستان کو 33 ارب ڈالر گزشتہ پندرہ برسوں میں دئیے جانے کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف…

16دسمبر اور بول پلاٹون

16 دسمبر کی تاریخ اب ایک ایسا دن بن چکا ہے جسے پاکستانی تاریخ میں شاید ہی کوئی انسان کبھی بھول سکے۔ یہاں انسان سے مراد وہ انسان ہے جسے انسانی جان بالخصوص 16 دسمبر کو اے پی ایس پشاور میں ہونے والے ہولناک سانحے میں مستقبل کے 132 معماروں اور معصوم بچوں سمیت کئی…

درندگی

محفل جمی تھی۔ موضوع بنا “درندگی”۔۔۔ اہک بول اٹھا دنیا میں پہلا قتل درندگی کی انتہا تھا۔سننے والے نے کہا اس سے بڑھ کے بھی درندگی ہوسکتی ہے کہ سربازار کسی عورت کی عزت سے کھیل کر اسکی عزت تارتار کی جائے۔کوئی بول اٹھا درندگی کا دوسرا نام تو کراچی کی سڑکوں پر ٹارگٹ کلنگ…

اندازِ جشن

سنو! اپنا انداز جشن بدلو۔ وه دیکھو!  وه بچہ جس نے آگ کے شعلوں میں  انسان جلتےدیکھا  تمہاری آتش بازی سے کانپ رها ہے۔ وه دیکھو! وه بیوه۔۔۔جس کی یتیم کلیوں کو انتظار ھے باپ کا ۔۔۔تمہاری ہوائی فائرنگ سے اس کا کلیجہ پھٹ رھا ہے۔ وہ دیکھو وه سر کٹا لاشا۔۔۔جس نے سجدے میں…

ادھورے خواب

روز اول سے اس مملکتِ خداداد میں دو طرح کے لوگ آباد ہوئے ہیں، ایک وہ جو آزادی کی جنگ لڑرہے تھے، دوسرے وہ جو نسلوں کو غلام در غلام بنانے کی جدوجہد میں مصروف تھے۔ اور وقت نے دیکھا کہ آخر الذکر کا میاب ہوئے۔ اگرچہ پاکستان تقریباً سات دہائی پہلے معرض وجود میں…

جشن وغیرہ وغیرہ

آپ میں سے اکثریت کو میرا نام معلوم نہیں ہو گا ۔چلیں آج لگے ہاتھوں اِسم کُشائی بھی ہو جائے ۔ میرا پُورا نام ہے عبادالرحمان ۔ گاؤں اور گھر والے بادی کہتے ہیں اور یار لوگ عباد۔ میرے بے تکلف ترین دوست کا نام عابی ہے ۔میری ترو تازہ اور شگفتہ طبیعت کے برعکس…

آزادی مبارک

آج یوم آزادی ہے۔ آزادی ایک نعمت ہے ۔ جس پر ہر فرد کا یکساں حق ہے۔ مجھے بھی کچھ بہی خواہوں نے یوم آزادی کی مبارکبا د دی ہے۔ ان سب احباب کا شکریہ۔میں بھی کچھ لوگوں کو اس خوشی میں شریک کرنا چاہتا ہوں۔ استحصالی قوتوں اور طبقاتی تقسیم کے ذمہ داروں کویوم…

دھرتی کا نوحہ

اے!  راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 70 سال پرانا ریڈیو آج بھی پوری شان کے ساتھ یہ نغمہ بجا رہا ہے۔ جس بابے کا ریڈیو ہے اسکی بھی مجھے سمجھ نہیں آتی ارے! بھلا اسے کسی میز پر رکھ چھوڑے تو میرے سر پہ ان نغموں…

ابھی پاکستان بننا باقی ہے

اسکے سائیڈ ٹیبل پرایش ٹرے میں کچھ بجھے ہوئے سگریٹ پڑے تھے اورایک جل رہا تھا۔۔۔ ساتھ ہی کتابوں کا ایک ڈھیر لگاتھا جو یہ گواہی دے رہا تھا کے وہ خاصا بگڑا ہوا آدمی ہے۔۔۔ اس نے رعشہ زدہ ہاتھوں سے ا ایک  ڈائری اٹھائی۔۔۔  اس کے سر ورق پر مٹی جمی تھی۔ اس…

123
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے