Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Government

آئیے ماتم کا سلسلہ جاری رکھیں

سانحہ کوئٹہ میں 61 قیمتی جانیں گنوانے کے بعد ایک بار پھر ہم نوحہ خوانی اور ماتم کی دہائیاں دیتے نظر آتے ہیں۔ الیکڑانک میڈیا سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر شخص خود کو دفاعی ماہر سمجھ کر فوج اور حکومت پر طنز و تنقید کے نشتر برساتا دکھائی دیتا ہے۔ یقینا کوئٹہ میں برپا…

غربت ہے تو کیا ہوا، سڑکیں تو ہیں

کسی بھی ملک کی ترقی کا اندازہ لگا نا ہو تو سب سے پہلے اس ملک کا قانون دیکھو یا پھر یہ دیکھو کہ اس ملک کا نظام کس طرح سے چل رہا ہے۔ لیکن افسوس پاکستان میں جہاں قانون کو بالا دستی کا راگ تو الاپا جاتا ہے وہیں عدالتوں کا چکر لگانے والے…

ٹیڑھے کھمبے اور گبر سنگھ

نئی سڑکیں ، بڑے پولز اور ان سے لٹکے ہوئے  سیکیورٹی کیمرے۔۔ سب اچھا لگتا ہے۔ لیکن نہ جانےانہیں نصب کرنے والے  انجینئرز اپنے ساتھ پارے والا لیولر کیوں نہیں رکھتے جیسا کہ خدا بخش اپنے ساتھ رکھتا ہے۔ تریسٹھ سالہ خدا بخش پیشے کے لحاظ سے تو مالی ہے لیکن با رعب اور ٹھسے…

پانامہ لیکس جمہوریت آمریت اور پاکستان‎

پانامہ لیکس نے آج کل ملک کی سیاست میں ایک ہلچل مچائی ہوئی ہے.ملک کے بڑے بڑے سیاسی رہنما صنعت کار اعلی عدلیہ کے ججز بیوروکریٹس اور میڈیا ہاوسز کے مالکان کا نام بیرون ملک آف شور کمپنیاں چلانے اور اثاثے بنانے کی فہرست میں نظر آتا ہے.آف شور کمپنیاں دو قسم کی ہوتی ہیں….

ڈگریاں ردی کے ڈھیر

قلم   اٹھتا   ہے   تو سوچیں  بدل    جاتی    ہیں ایک شخص کی محنت سے ملتیں تشکیل پاتی ہیں علم کی طاقت تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ہوتی ہے-علم حاصل کرنا ہر انسان پر فرض تو ہے لیکن ہمارے معاشرے کے بیشتر نوجوانوں کو معاشرے کے لوگ ہی علم کی دولت سے نوازدیتے…

چھتہ

ہمارے گھر میں کچھ عرصے سے بِھڑوں کی آمدورفت دیکھی جارہی تھی۔ گھر والوں نے کوئی توجہ نہ دی ۔ کچھ دن بعد کچھ سامان رکھنے کے لئے مچان پر نظر پڑی تو سبھی حیران رہ گئے کہ خاموشی سے آنے والی بِھڑوں نے مچان کے ایک کونے میں اچھا خاصا بڑا چھتہ تیار کرلیا…

Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے