میری آنکھوں کے سامنے سیاہ اندھیرا چھا رہا ہے۔یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے میں کسی گہری کھائی میں گرتا چلاجا رہا ہوں۔ وقت کا احساس بھی غائب ہے اور گھڑی کی آواز بھی ندارد۔ ایک موہوم سا سفر جاری ہے۔ شاید مجھے کسی کا انتظار ہے یا کوئی میرا انتظار کر رہا ہے۔سوچتا ہوں…