Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Hope

حقیقت کے اندھیروں میں ممکنات کے جگنو

سوانح عمری سے بڑھ کرمجھے ادب کی کوئی  صنف عزیزنہیں ۔  سوانح عمری عموماً ایک ایسے انسان کی ہوتی ہے جو  عملی طور پر کچھ کرنا جانتا ہے،   تاریخ بنانے کا ہنر جانتا ہے۔ کسی کو Inspire یا Motivate کر سکتا    ہے۔ دنیا میں بہت سے انسان ایسے ہیں جن کی زندگی کا کوئی ایک…

سوچ کی ہانڈی – لفظوں کا بگھار

میں اسکی بات سن کر مسکرا دیا۔ وہ گویا مجھے سمجھا رہا تھا۔ ۔نہیں میرا مسکرانا اس بات پر نہیں تھا کہ وہ  چھوٹا ہو کر بڑے بھائی کو سمجھا رہا تھا بلکہ اس کے انداز پر تھا۔ اس کی سوچ توآخر میرے ہی معاشرے کی عکاس تھی۔  وہ مجھے بتا رہا تھا کہ لکھو…

جھوٹ

کاش دنیا سچ کے پھولوں سے مہک اٹھے____________ ! ایک موہوم سی ____ مگر نجانے کب سے پلتی ہوئی خواہش نے میرے دل میں دھڑکنوں کے بہت قریب ہی کروٹ لی _____  میں ایک اجنبی مسافر کی طرح شہر کے انجانے راستوں پر چلتا ہوا ،اترتی شام کے سائیوں میں اُفق پر پھیلتی ہوئی سرخی…

تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل۔ فیصلے کا لمحہ

یہ ستمبر 1992 کا ایک خوشگوار دن تھا۔ بارسلونا کا اولمپک سٹیڈیم تماشائوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ چار سال کے انتظار کےبعد کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ سجا تھا۔ سٹیڈیم میں بیٹھےتمام لوگوں اور دنیا بھر کے شائقین کی نظریں ریسنگ ٹریک پر تھیں جہاں 400 میٹر کا سیمی فائینل…

مجھے محسوس کرنے دیجئے۔۔سوچنے دیجئے

انفرادی رویئے ہی دراصل اجتماعی سوچ میں ڈھل کرایک قومی رویہ بنا کرتے ہیں۔  میں اپنے ان 19 کروڑ پاکستانی بہن بھائیوں سے ہرگز مختلف نہیں جو دن رات  زندگی بسر کرنے میں بے حد مصروف ہیں۔  میں بھی انہی کی طرح اس قدر مصروف ہوں کہ صبح اٹھنے، کام پر جانے، کھانا کھانے اور…

12
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے