Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Life

آزادی مبارک

آج یوم آزادی ہے۔ آزادی ایک نعمت ہے ۔ جس پر ہر فرد کا یکساں حق ہے۔ مجھے بھی کچھ بہی خواہوں نے یوم آزادی کی مبارکبا د دی ہے۔ ان سب احباب کا شکریہ۔میں بھی کچھ لوگوں کو اس خوشی میں شریک کرنا چاہتا ہوں۔ استحصالی قوتوں اور طبقاتی تقسیم کے ذمہ داروں کویوم…

دھرتی کا نوحہ

اے!  راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 70 سال پرانا ریڈیو آج بھی پوری شان کے ساتھ یہ نغمہ بجا رہا ہے۔ جس بابے کا ریڈیو ہے اسکی بھی مجھے سمجھ نہیں آتی ارے! بھلا اسے کسی میز پر رکھ چھوڑے تو میرے سر پہ ان نغموں…

ابھی پاکستان بننا باقی ہے

اسکے سائیڈ ٹیبل پرایش ٹرے میں کچھ بجھے ہوئے سگریٹ پڑے تھے اورایک جل رہا تھا۔۔۔ ساتھ ہی کتابوں کا ایک ڈھیر لگاتھا جو یہ گواہی دے رہا تھا کے وہ خاصا بگڑا ہوا آدمی ہے۔۔۔ اس نے رعشہ زدہ ہاتھوں سے ا ایک  ڈائری اٹھائی۔۔۔  اس کے سر ورق پر مٹی جمی تھی۔ اس…

سانحہ گزر گیا، لکیر پیٹئے

ہر بار کی طرح اس بار بھی کوئٹہ لہو لہو ہوگیا، 69 واں یوم ٓزادی اب چند دن دور ہی ہے ایسے میں فضا میں وطن سے محبت کے نغمے گونج رہے ہیں ہر جانب سبز ہلالی پرچموں کی بہار یہ بتارہی ہے کہ اس ملک کا کوئی چوراہا نہیں کوئی گلی نہیں جو وطن…

سانحہ کوئٹہ کی فرد جرم

کبھی کبھی موت اتنی ارزاں ہو جاتی ہے کہ کسی کے مرنے پر صرف اعدا و شمار گن کر پھر سے نئی  اموات کا انتظار کیا جاتا ہے.کوئٹہ میں خود کش دھماکے نے100 کے قریب افراد کو موت کی نیند سلا دیا. سول ہسپتال کوئٹہ میں برپا پونے والی یہ قیامت ایک بار پھر وطن…

غیرت مند معاشرے کی ایک جھلک

 “بڑا آیا مجھے مارنے والا” یه ایک نڈر بہن کا خیال تھا۔ بہن کے اس خیال کو غیرت مند بھائی نے گلا گھونٹ کر زمین کے چھ گز نیچے پہنچا کر حقیقت کا روپ دے دیا۔ بہت سن لیا که قندیل بری عورت تھی، بے حیا، بے باک، بدکردار، بد چلن ،بے غیرت،آوارہ مزاج اور…

اپنے آپ کے ساتھ

یہ میں اور آپ جو اپنے چوبیس میں سے آٹھ دس گھنٹے کی مجموعی دیہاڑی انٹرنیٹ پر لگاتے ہیں۔۔۔اس میں سے اگر آدھا گھنٹا نکالیں اور قریب کسی نرسری سے اپنی پسند کا ایک پودا لے آئیں اور اسے اپنے گھر کی زینت بنائیں، ہر روز ایک منٹ نکال کر اس کو پانی دیں اور…

گھنٹیاں

سلیم احمد خان المعروف سیٹھ صاحب ہماری کمپنی کے مالک تھے۔   “سلیم  احمد خان” انکا والدین کی جانب سے  اور “سیٹھ صاحب” ہم ملازمین کی جانب سے رکھا گیا نام تھا۔ سیٹھ صاحب  میرے آئیڈئیل تھے۔ خوش لباس،  منطم، نفیس ، معاملہ فہم اور عقاب کی سی نگاہ رکھنے والا شخص۔کاغذوں کے ڈھیر میں اس…

123
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے