Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Life

فیملی ہم سے ہے

معاشرے میں اہم ترین اور اصلی رکن، گھرانہ اور خاندان کا تشکیل دینا ہے اور یہی انسانوں، قبیلوں اورامتوں کی خوش بختی و بدبختی کا سبب ہے، اسی لیے اسلام نے خصوصی طور سے گھرانہ اور خاندان کی سلامتی، رشد و تکامل کی طرف توجہ دلائی ہے۔جس طرح انسان کا بدن مختلف اعضاء سے مل…

حقیقت کے اندھیروں میں ممکنات کے جگنو

سوانح عمری سے بڑھ کرمجھے ادب کی کوئی  صنف عزیزنہیں ۔  سوانح عمری عموماً ایک ایسے انسان کی ہوتی ہے جو  عملی طور پر کچھ کرنا جانتا ہے،   تاریخ بنانے کا ہنر جانتا ہے۔ کسی کو Inspire یا Motivate کر سکتا    ہے۔ دنیا میں بہت سے انسان ایسے ہیں جن کی زندگی کا کوئی ایک…

ضمیر

نیم اندھیرے کمرے میں، ساکت لمحوں میں موجود جلتے ہوئے،ساکت فضا میں معلق مدھم بلب کی ٹمٹماتی روشنی میں لکھ لکھ کر اس عمر رسیدہ بوڑھے کے لاغر، استخوانی اور رعشہ زدہ ہاتھ دُکھے جاتے ہیں لیکن کیا کرے کہ اس کا یہ لکھنا اب اس کی آخری ہچکیاں لیتی نیم مردہ سانسوں کی روانی…

سوچ کی ہانڈی – لفظوں کا بگھار

میں اسکی بات سن کر مسکرا دیا۔ وہ گویا مجھے سمجھا رہا تھا۔ ۔نہیں میرا مسکرانا اس بات پر نہیں تھا کہ وہ  چھوٹا ہو کر بڑے بھائی کو سمجھا رہا تھا بلکہ اس کے انداز پر تھا۔ اس کی سوچ توآخر میرے ہی معاشرے کی عکاس تھی۔  وہ مجھے بتا رہا تھا کہ لکھو…

بازگشت

میری آنکھوں کے سامنے سیاہ اندھیرا چھا رہا ہے۔یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے میں کسی گہری کھائی میں گرتا  چلاجا رہا ہوں۔ وقت کا احساس  بھی غائب ہے اور گھڑی کی آواز بھی ندارد۔  ایک موہوم سا سفر  جاری ہے۔ شاید مجھے کسی کا انتظار ہے یا کوئی میرا انتظار کر رہا ہے۔سوچتا ہوں…

123
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے