Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Pakistan

مجھے محسوس کرنے دیجئے۔۔سوچنے دیجئے

انفرادی رویئے ہی دراصل اجتماعی سوچ میں ڈھل کرایک قومی رویہ بنا کرتے ہیں۔  میں اپنے ان 19 کروڑ پاکستانی بہن بھائیوں سے ہرگز مختلف نہیں جو دن رات  زندگی بسر کرنے میں بے حد مصروف ہیں۔  میں بھی انہی کی طرح اس قدر مصروف ہوں کہ صبح اٹھنے، کام پر جانے، کھانا کھانے اور…

قحط الرجال

کہتے ہیں قدرت  جب کسی معاشرے یا قوم سے ناراض ہوتی ہے تو وہاں بڑے آدمی اور دماغ پیدا کرنا بند کر دیتی ہے اسے قحط الرجال کہا جاتا ہے۔  اس قحط میں معاشرے میں ایسی شخصیات کا کال پڑھ جاتا ہے جو حقیقی معنوں میں بڑے کہلانے کے لائق ہوتے ہیں اور انکی جگہ…

سندھ مر رہا ہے مگر بھٹو زندہ ہے

سندھ وہ صوبہ ہے جہاں ایک عرصہ سے پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ سندھ کی عوام کو پیپلز پارٹی سے روحانی عقیدت بھی ہے جو ان کے لئے باعثِ زحمت بن رہا ہے۔ 2008ء میں پیپلز پارٹی ایک بار پھر اقتدار میں آئی جس کی…

بات تو سچ ہے مگر…

ٹیلی ویژن پر بریکنگ نیوز دیکھ کر دل خوشی سے باغ باغ ہوجاتا ہے۔بلاشبہ آدمی فرسٹیشن کا شکار خود بہ خود ہوجاتا ہے ۔ لگتا ہے کہ ملک میں کوئی بھلا کام شاید نہیں ہوتایا اگر ہوتا ہے تو اتنا بڑا نہیں ہوتا جس کی کوریج کی جاسکے. کہیں VIP پروٹوکول پر تنقید کی جارہ…

آبرو

آپ نے یقینا لاہور میں ایک پندرہ سالہ لڑکی کی آبروریزی کی خبر پڑھی اور دیکھی ہو گی. اس نو عمر بچی کے ساتھ جنسی  زیادتی کرنے والوں میں چونکہ ایک کردار حکمران سیاسی جماعت سے بھی تعلق رکھتا تھا اس لیئے اس خبر کو میڈیا پر بھی خوب اچھالا گیا. اس بچی نے ہسپتال…

کس کی حمایت کریں؟

۱۹۷۹ء میں انقلابِ ایران کے بعد سے حالات نے ایک نئی کروٹ بدلی اور دنیا کے نقشے پر ایک اور اسلامی سلطنت کا وجود ظاہر ہوگیا۔ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ کسی مسلم سلطنت کا قیام امتِ مسلمہ کی مضبوطی کا سبب بنتا مگر بد قسمتی سے حالات کا رخ کسی اور جانب موڑ دیا…

کفرا ن نعمت

ایک منٹ ٹھرئیے!  زرا سا لمبا سانس لیجیے اور سوچئے کہ بطور مسلمان ہماری کیا خواہشات ہیں ؟ مثال کے طور پر میں ایک مسلمان ہوں,  ہر مسلمان کی طرح میری یہ خواہش ہے کہ میں خواب میں آقا ﷺ کا دیدار کرلوں,  ذرا سا اس خواہش کو بڑھاؤں تو دل کرتا ہے کہ کاش…

اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے؟

عالمِ گیتی پر ایک”نیا سال” دستک دے رہا ہے۔  نا جانے کیوں ایک ہندسے کے  بدلنے کو قسمت  کے بدلنے پر محمول کرلیا جاتا ہے۔ہم یوں سوچتے ہیں جیسے ’’نیا سال‘‘ ان سب  تاریکیوں کو، جو اس ’’پرانے سال‘‘ میں ہمیں اپنے ہی  وجود سے اوجھل کئے رکھی تھیں، اجالوں میں بدل دینے پر قادر…

Under the Dome

CBI, The Council of Bigoted Ideology, have ordered a small shrine to be built at Hafeez Center, the hot new line of defense against the National Action Plan, to sanctify the site. The Building proved super-effective in sheltering radical dogmatists who protested against the arrest of a shopkeeper for displaying religious bigotry against the Ahmadiyya…

8910
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے