دس سال پہلے کی بات ہے ، اباجان کے ساتھ موٹر بائیک پہ بازار جا رہا تھا کہ بلند آواز سائرن سنائی دئیے ۔ پتہ چلا مقامی ایم این اے کے قافلہ کا گذر ہورہا ہے۔ اباجان نے فوراَ موٹربائیک سڑک کے کنارے روک کر انکے گزرنے کا انتظار کرنے لگے ، موصوف کا قافلہ…
حج
پندو نصائح کی کتب میں ایک ایمان افزا واقعہ تواتر کے ساتھ ملتا ہے جسمیں ایک غریب انسان (کسان، موچی یا ایسی ہی کسی اور نوع کا محنت کش) حجِ بیت اللہ کی چاہت میں ساری زندگی پائی پائی جوڑ کر رقم اکٹھا کرتا ہے ۔ جب مقدس سفر پر روانہ ہوتا ہےتو رات کے…