Here is what others are reading about!

  • Home
  • /
  • Tag Archives:  Women Abuse

بابا کی شہزادی

اللہ پاک نے دوستی ایک بہت ہی مقد س اور عظیم رشتہ بنا یا ہے، یہ رشتہ تما م تر رشتوں میں  خصوصی مقام رکھتا ہے۔جب میں گھر سے دور کالج کے ہاسٹل میں رہتی تھی تو میری سہیلیاں ہی تھیں جو  فیملی کی یاد آنے ہی نہ دیتیں۔ان میں ایک “سحرفاطمہ”بھی تھی۔خود مسکراتی اور…

دیوار اور بیل

عورت ایک بیل کی طرح ہے جو خود کو سائے میں محفوط رکھنے کے لیے دیوار ڈھونڈ تی ہے اور مرد ایک ایسی دیوار ہے جس کو بیل کی ضرورت تب ہوتی ہے جب اس کو خود سنورنا ہوتا ہے اور بیل دیوانی سی ہو کر دیوار کو سنوارتی ہے، اس کی حفاظت کرتی ہے…

تلاش حق

مجھے بارش میں بھیگنا بہت اچھا لگتا تھا۔ میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ گھنٹوں کھیلتی ۔مجھے بارش سے بہت پیار تھا۔۔16سال کی عمر میں میری شادی ہوگئی تھی۔۔ جاوید اور میں ایک کمرے کےایک چھوٹے سے مکان میں رہتے تھے۔۔۔جاوید ایک نجی ادارے میں قاصد تھا اور وہ مجھے بہت پیار کرتا تھا۔۔وہ زیادہ پڑھا…

حسن عورت کا جادو

سیرت عورت کی خوب صورتی ، حیا عورت کا زیور ، رحم عورت کی نشانی, اچھا اخلاق عورت کا حسن ، فرض اسکی تکمیل،معاشرے کا حسن و قار اور استحکام کا راز عورت کی پر خلوص قربانیاں اور لا زوال جد و جہد پر پوشیدہ ہے۔عورت ایک ماں ایک بیٹی ایک بہن ، ایک بیوی…

بدلہ – حقیقی کہانی

رات  گھردیر سے پہنچا تھا۔ تھک ہار کر اپنے بستر  پر لیٹا ہی تھا کہ اتنے میں زبیر کی کال آئی جو میرے کالج کا دوست تھا۔ سوچا کوئی پریشانی لاحق ہو گی کال اٹھا ہی لیتا ہوں ۔ زبیر فون اٹھاتے ہی کہنے لگا یار تمھارا سعدیہ کے بارے میں کیا خیال ہے ؟میں…

12
Got It!

اس ویب سائٹ کا مواد بول پلاٹون کی آفیشل رائے کی عکاسی نہیں کرتا. مضامین میں ظاہر معلومات اور خیالات کی ذمہ داری مکمل طور پر اس کے مصنف کی ہے